وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی عثمان بزدار کی ون ٹو ون ملاقات

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ون ٹو ون ملاقات کی پنجاب کے امور،مجموعی سیاسی صورتحال سمیت سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی بریفنگ دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں