پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون کی رولنمبر سلپ جاری کر دی

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 5مارچ سے شروع ہونے والے ایم۔اے/ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحانات2020کے لیے رولنمبر سلیپس جاری کر دی ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کے ریگولر(On Campus)امیدوران اپنے ڈیپارٹمنٹ اور الحاق شدہ کالجز کے ریگولر مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے اسد زبیر ولد ایف ایس زبیرکو ریاضی کے مضمون میں ان کے’ریشہ بصریات میں غیر مخطط سکروڈنگر مساواتوں کا مجرد صحیح حل ‘ کے موضوع پر،نیلم پری دختر خالد پرویز کوکیمسٹری کے مضمون میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6

پی ایس ایل 6 میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان سپر لیک 6 میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی کنگزکے چیڈوک والٹن پاکستان پہنچنے والے پہلے غیرملکی کرکٹرہیں، ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے گولڈن وکٹ کیپر بیٹسمین کراچی پہنچے، مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل 2021 کے لیے ٹیموں کی ٹریننگ اورمیڈیا کانفرنسزکا شیڈول جاری

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 2021 کے لیے ٹیموں کی ٹریننگ اورمیڈیا کانفرنسزکا شیڈول جاری کردیا۔کوویڈ 19 پروٹوکولزکے تحت میڈیا نمائندگان کوصرف نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ ٹریننگ سیشنزکی کوریج مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

افتخار ٹھاکر کاجعلسازی پر مشتمل تشہیری مہم چلانے والے پروڈیوسرز کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ

لاہور( عکس آن لائن)اسٹیج کے نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کاسٹ میں شامل نہ ہونے کے باوجود جعلسازی پر مشتمل تشہیری مہم چلانے والے پروڈیوسرز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا عندیہ دیدیا ۔ افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

حیدر سلطان

حیدر سلطان فلم ” اتھرا شیر ” میں اپنے مرحوم والد سلطان راہی کی طرح نظر آئینگے

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکار حیدر سلطان فلم ” اتھرا شیر ” میں اپنے مرحوم والد سلطان راہی کی طرح نظر آئیں گے۔ اداکار نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری ایک فلم ” میرا دل چنا ” مکمل ہو مزید پڑھیں

سلمان خان

مجھے پیار، سپورٹ اور میرا خیال کرنے والے مداحوں کا شکریہ،سلمان خان

ممبئی ( عکس آن لائن )بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان نے مداحوں کی پسندیدگی اور محبت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے ان کے لئے خاص پیغام جاری کیا ہے۔سلمان خان نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی تصویر شیئر کی اور مزید پڑھیں

اداکارہ صاحبہ

اب تو مجھے کھانے پکانے پر مکمل عبور حاصل ہو گیا ہے ،ہر طرح کی ڈشز بنا لیتی ہوں ‘ صاحبہ

لاہور( عکس آن لائن )نامور اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ بارا ت کے اگلے روز اپنے سسرالی علاقے کی رسم کے مطابق سات پراٹھے بنانے پڑے تھے ، اب تو مجھے کھانے پکانے پر مکمل عبور حاصل ہو گیا مزید پڑھیں

مواخذے

ٹرمپ کا مواخذہ، ڈیموکریٹس کی پراسیکیوشن ٹیم نے دلائل مکمل کر لیے

واشنگٹن ( عکس آن لائن)امریکی سینیٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے دوران پراسیکیوٹرز نے موقف اختیار کیا ہے کہ ٹرمپ کے خلاف واضح اور ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ انہوں نے چھ جنوری کو کیپٹل مزید پڑھیں