جرمنی

جرمنی کا افغانستان میں بیرونی افواج کی موجودگی کا دفاع

برلن(عکس آن لائن)جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی افواج کی موجودگی کے بغیر طالبان مذاکرات کے لیے بھی تیار نہیں ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے افغانستان میں بیرونی افواج کا مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے فلسطین میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالف کردی

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے بین الاقوامی فوج داری عدالت کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے جس میں عالمی عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینیوں نے مزید پڑھیں

چین

کورونا وبا کے باوجود، چین کے دفاعی بجٹ میں اضافے کی تجویز

بیجنگ (عکس آن لائن)چین اس سال اپنے دفاعی بجٹ میں چھ اعشاریہ آٹھ فیصد تک اضافہ کرنا چاہتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس کے آغاز کے موقع پر بجٹ کے مسودے میں مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

ڈبلیو ایچ او نے یورپی یونین کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی مخالفت کردی

نیویارک (عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے یورپی یونین کے کمیشن کے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او یورپ کے علاقائی ڈائریکٹر ہانس کلوگے نے جرمن اخبار سے گفتگو میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ٹیکس کوڈ آسان بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام میں شفافیت کیلئے خودکار نظام متعارف کروانے کی ضرورت ہے، ٹیکس نظام کی خامیاں دور کرکے ٹیکس کوڈ آسان بنایا جائے ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خیالات پر دکھ ہوا، ہم کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین، قانون کو نظر انداز نہیں کرسکتے،سینیٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

ملک کے تمام مسائل کی وجہ سابق حکومتوں کی جانب سے کی گئی لوٹ مار اور کرپشن ہے، عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی ، بیروزگاری اور افراط زر سمیت تمام مسائل کی وجہ سابق حکومتوں کی جانب سے کی گئی لوٹ مار اور کرپشن ہے، میرا مشن ہر مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد (عکس آن لائن)یوسف رضا گیلانی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائرکر دی گئی۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایات مزید پڑھیں

اپوزیشن

وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کا معاملہ ،اپوزیشن نے حکمت عملی کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر اپوزیشن نے حکمت عملی کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم نواز اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں