وزیر خارجہ

لاکھوں کشمیریوں پر پابندیاں عائد ہیں،مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران جنم لے رہا ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران جنم لے رہا ہے،غیر قانونی اقدام سے اب تک لاکھوں کشمیریوں پر پابندیاں عائد ہیں، پاکستان ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

احتساب عدالت کا جیل حکام کومفتاح اسماعیل کو سہولیات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے جیل حکام کو ایل این جی اسکینڈل کیس میں گرفتار سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید پڑھیں

ٹرمپ

” بیوقوف نہ بنیں“ ٹرمپ کا شام میں حملوں پر اردگان کو خط

واشنگٹن /انقرہ (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کو شام میں حملوں سے متعلق لکھے گئے غیر معمولی خط میں خبردار کیا ہے کہ ’ بے وقوف نہیں بنیں۔رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ نشتر

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کنگز کالج لندن سے ڈاکٹری کی دو ڈگریاں حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کنگز کالج لندن سے ڈاکٹری( پی ایچ ڈی)کی دو ڈگریاں حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔جمعرات کو ڈاکٹر مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کے روزگار اور دیگر مسائل حل کرنے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا، نوجوانوں کو بلا مزید پڑھیں

نیب

نیب میں منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی امداد کے خلاف سیل قائم

اسلام آباد(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)کے ہیڈکوارٹرزمیں اینٹی منی لانڈرنگ اور کمبیٹنگ دی فنانسنگ آف ٹیررازم (دہشت گردی کی مالی امداد کا انسداد) سیل قائم کردیا گیا،سیل کے قیام کا مقصد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی مزید پڑھیں