فردوس عاشق اعوان

کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کے روزگار اور دیگر مسائل حل کرنے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا، نوجوانوں کو بلا سود اور آسان شرائط پر قرضے فراہم کیے جائیں گے۔

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کامیاب جوان پروگرام کے لئے 100 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے، ہمارے نوجوان قوم کا روشن مستقبل اور ملک کو عظیم تر بنانے کی امید ہیں، نوجوانوں کی معاشی فلاح، ترقی اور زندگی میں آگے بڑھنے کے مواقع پیدا کرنے کیلئے کامیاب جوان پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا نوجوان استحصالی نظام کے خلاف عمران خان

اپنا تبصرہ بھیجیں