آلات جراحی

نومبر 2019ء کے دوران آلات جراحی کی برآمدات میں 5.89 فیصد اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) نومبر 2019ء کے دوران آلات جراحی کی برآمدات میں 5.89 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق نومبر 2019ء کے دوران آلات جراحی کی برآمدات مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

( ن) لیگ کی سیاست ٹی ٹی سے شروع اور ٹاٹا پر ختم ہو جاتی ہے‘فیاض الحسن چوہان

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ( ن) لیگ کی سیاست ٹی ٹی سے شروع اور ٹاٹا پر ختم ہو جاتی ہے‘ بلاول زرداری گروپ کے چیف ایگزیکٹیو ثابت ہوچکے انہیں اب نیب مزید پڑھیں

بسمہ معروف

سیریز میں شکست کا دکھ ہے، مستقبل میں بہتر پرفارمنس دکھائیں گے، بسمہ معروف

لاہور(عکس آن لائن )پاکستانی ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف اچھی پرفارمنس نہیں دکھاسکے لیکن سیریز میں سامنے آنے والی غلطیوں کو دور کرکے مستقبل میں اچھی پرفارمنس دکھائیں گے۔ قذافی سٹیڈیم میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

احسن اقبال کی بلاجواز گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ ہے، شہباز شریف

لندن(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کی بلاجواز گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ کا مزید پڑھیں

راجہ بشارت

عدالتی فیصلے سے دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسانی ہوئی ہے،راجہ بشارت

لاہور (عکس آن لائن) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف عدالتی فیصلے نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے سے دنیا بھر میں پاکستان مزید پڑھیں

نسیم شاہ

کراچی ٹیسٹ میں فتح، نسیم شاہ نے نیا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان ٹیم کے نوجوان کھلاڑی نسیم شاہ نے ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کرنے والے کم عمر ترین فاسٹ باؤلر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔کراچی میں 10 سال بعد ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے مزید پڑھیں

گھیاکدو

میدانی علاقوں میں گھیاکدوکی تین فصلیں کاشت کی جاتی ہیں

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ میدانی علاقوں میں گھیاکدوکی تین فصلیں کاشت کی جاتی ہیں پہلی فصل جنوری کے آخری ہفتہ/مارچ‘دوسری جولائی /اگست جبکہ تیسری فصل اکتوبرکے آخر یا نومبرکے شروع میں کاشت کی جاتی ہے مزید پڑھیں