شہباز شریف

منحرف ارکان کو دس دس کروڑ دینے کے بجائے کورونا سے نمٹنے کےلئے فنڈز مختص کئے جائیں،شہباز شریف

لندن(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے بچاﺅ ، تحفظ، علاج کے لئے جامع پالیسی اپنائی جائے ، مزید وقت ضائع نہ کیاجائے ،مرکزی مزید پڑھیں

عثمان ڈار

حکومت نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی، عثمان ڈار

سوات(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ اسکی گالا میں مقامی نوجوانوں کو اسکیئنگ کی مفت تربیت فراہم کی گئی، حکومت ایسے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی۔ مزید پڑھیں

نئے صوبے

ن لیگ کا نئے صوبے کیلئے حکومتی قرارداد کی مخالفت کا عندیہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)مسلم لیگ ن نے نئے صوبے کے لیے وفاقی حکومت کی قرارداد کی مخالفت کا عندیہ دیا ہے۔ شاہدخاقان عباسی بہاولپور میں سابق وفاقی وزیر میاں بلیغ الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے جہاں انہوں نے بلیغ الرحمان سے مزید پڑھیں

سرحدیں بند

کورونا وائرس ،بھارت نے پاکستان کے ساتھ ملنے والی تمام سرحدیں بند کر دیں

دہلی(عکس آن لائن)بھارت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب پاکستان کے ساتھ ملنے والی تمام سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کے ساتھ ایک ہو کر کرونا وائرس کو شکست دیں گے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرونا کے بین الاقوامی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے حکومت نے عوام کے مفاد، تحفظ اور مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

خیبرپختونخوا میں کورونا کی روک تھام کےلئے ایمرجنسی نافذ ہے،ترجمان خیبر پختونخوا حکومت

پشاور( عکس آن لائن ) مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کی روک تھام کےلئے ایمرجنسی نافذ ہے،،وائرس کی روک تھام کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں،عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، احتیاط ضروری مزید پڑھیں

فواد چوہدری

محدود وسائل کے باوجود کرونا وباء کا کامیابی سے مقابلہ کر رہے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دو کروڑ ماسک پاکستان بناتا ہی نہیں تو اسمگل کیسے ہو گئے؟ ، الزام لگانے کیلئے عقل بھی چاہئے،ن لیگ والوں کی عقل گھاس مزید پڑھیں

آئرن

جنوری 2020ء کے دوران آئرن اور سٹیل سکریپ کی درآمدات میں 1.17فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) جنوری 2020ء کے دوران آئرن اور سٹیل سکریپ کی درآمدات میں 1.17فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 22.77ارب مزید پڑھیں