مفتی اعظم مصر

کرونا مہلوکین کی آخری رسومات سے انکار اللہ کی نافرمانی ہے،مفتی اعظم مصر

قاہرہ (عکس آن لائن)مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی علام نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا شکار بن کر فوت ہونے والے لوگ شہید ہیں۔ ان کی تجہیزو تکفین اور مقامی قبرستانوں میں تدفین کی مخالفت کرنے والے اللہ مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس واچ

بھارت شہریت ترمیمی قانون فی الفور منسوخ کردے، ہیومن رائٹس واچ کا مطالبہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)ایک معروف بین الاقوامی نگران تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو)نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس امتیازی سلوک کے حامل شہریت ترمیمی قانون اور پالیسیوں کو منسوخ کرے جس لاکھوں بھارتی مسلمانوں کے حقوق مزید پڑھیں

اداکارہ سجل علی

کسی کی مدد کرنے کے لئے انتطار نہ کریں بلکہ اپنی حیثیت کے مطابق فوری طور پر مدد کریں، سجل علی

اسلام آباد(عکس آن لائن) اداکارہ سجل علی نے کہا ہمیں کسی کی مدد کرنے کے لئے مناسب وقت کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے ۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں کہاکہ کسی کے کام آنے کے لئے مزید پڑھیں

اداکار ہمایوں سعید

ہمایوں سعید نے فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ ٹائٹل رکھنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار ہمایوں سعید نئی فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ ٹائٹل رکھنے کی وجہ بتادی۔ انہوں نے بتایاکہ انگلینڈ میں فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کی کامیابی کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

کورونا وبا سے پیدا شدہ خوف و نفسیاتی مسائل کے حل کیلئے جنرل ہسپتال میں کونسلنگ سینٹر قائم

لاہور(عکس آن لائن) کورونا وائرس کی وبا سے عوام میں پایا جانے والا حد سے زیادہ خوف اور تشویش اور اُس کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے نفسیاتی مسائل کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں سائیکو پیتھک کونسلنگ سینٹر قائم کر مزید پڑھیں

مکئی کی فصل

مکئی کی فصل میں کھادوں کے استعمال بارے ہدایات جاری

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مکئی کی سنتھینک اقسام کو کھاد کی مطلوبہ مقدارڈال دیں جبکہ آبپاش علاقوں میں درمیانی زرخیززمین کیلئے 2 بوری ڈی اے پی‘ ایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ یا5بوری سنگل مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

جی ٹی روڈ بیلٹ پر کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے‘ ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن )صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں لاک ڈاؤن کو مزید بڑھانے کا فیصلہ نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں کیا جائیگا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ماں پر تشدد

بھارت، لاک ڈاﺅن ، انسانیت شرمسار ، بے رحم بیٹے کا ماں پر تشدد، گھر سے نکال دیا

نئی دہلی (عکس آن لائن) بے رحم بیٹے نے ماں کی عمر کا بھی خیال نہ کیا اور گھریلو ناچاقی پر ضعیف والدہ کو دھکے مار کر گھر سے نکال دیا، لاک ڈان ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے انہیں بیٹی مزید پڑھیں

نئی تحقیق

کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ،طبی عملہ سے 13فٹ دور رہیں، نئی تحقیق

واشنگٹن(عکس آن لائن) طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے مریضوں کے وارڈ سے ہوا کے نمونوں کا جائزہ لینے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس 13 فٹ تک فضا میں سفر کرسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

مراد سعید

وزیراعظم نے غریب ترین طبقے کی نگہداشت کا بیڑا اٹھایا ہے، مراد سعید

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے غریب ترین طبقے کی نگہداشت کا بیڑا اٹھایا ہے،آزمائش کی گھڑی میں سیاسی تقسیم کرنے والے دوست نہیں ہو سکے اور وزیراعلیٰ سندھ کا وفاق کو مزید پڑھیں