اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کئی اراکین اور قومی اسمبلی عملے کے ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد ایوان زیریں کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی مزید پڑھیں
اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان اپنی تیل کی سالانہ ضرورت کے 15سے 20فیصد کے برابر مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کی نیب کے خلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا، بینچ کے رکن جج جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت مزید پڑھیں
لندن (عکس آن لائن)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کورونا وائرس کے دوران باکسنگ بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ایک انٹرویومیں سابق عالمی چمپئن عامر خان کا کہنا ہے کہ بند دروازوں کے پیچھے باکسنگ نہیں کرنا چاہتا، بڑے مزید پڑھیں
لاہور( عکس آن لائن)قومی خواتین کرکٹ کی مینجمنٹ نے 38 کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ لینے کا اعلان کیا ہے ۔ ویڈیو لنک کے ذریعے فٹنس ٹیسٹ لینے کا مقصد قومی خواتین کرکٹرز کے مطلوبہ فٹنس معیار کو برقرار مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں زرعی ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 37 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹوموٹومینوفیکچررز مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں 12.20 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء سے لیکرمارچ 2020ء تک افغانستان کوپاکستانی مزید پڑھیں
سنگاپورسٹی(عکس آن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنے سپلائی چَین فنانس پروگرام کے تحت ان کمپنیوں کی مدد کے لیے 20 کروڑ ڈالر وقف کردیے جو بینک کے ترقی پذیر ممالک میں کورونا وائرس سے لڑنے مزید پڑھیں
تہران (عکس آن لائن)ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن) مارچ 2020ء کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 17.08 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مارچ 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 34.2 ملین ڈالر مزید پڑھیں