فواد چوہدری

اگر عمران خان حکومت سازش سے نہیں ہٹائی گئی تو تحقیقات سے فرار کیوں؟، فواد چودھری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان حکومت سازش سے نہیں ہٹائی گئی تو تحقیقات سے فرار کیوں؟ فواد چودھری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سائفر پر صدر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ہمیں معیشت کھنڈرات کی صورت میں ملی تھی، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں عوام کے لیے کچھ نہیں کیا گیا،ہمیں معیشت کھنڈرات کی صورت میں ملی تھی، عمران خان اپنی کارکردگی سے متعلق کوئی بات نہیں کرتے بلکہ وہ اداروں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

15ماہ بعد پولیو واپس آگیا ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ عکس) سابق وفاقی وزیر اطلاوات و نشریات و رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ15ماہ بعد پولیو واپس آگیا ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے ، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ عوام کی جانب سے عمران خان کیخلاف ایک چارج شیٹ ہوگی،بلاول بھٹوزرداری

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ عوام کی جانب سے عمران خان حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ ہوگی،27 فروری کو مہنگائی اور بے روزگاری سے ستائے عوام کے مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

پی ٹی آئی حکومت حسب روایت ایک بار پھر آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے،نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت حسب روایت ایک بار پھر آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو عمران خان حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو عمران خان حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قرار دیدیا۔ اپنے بیان میں انہوںناے کہاکہ ہر محاذ پر ناکام سلیکٹڈ حکومت نے مزید پڑھیں

کراچی کی صورتحال کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صورتحال کا نوٹس لے لیا، تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم نے شہر قائد میں بارش کے بعد کی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی اداروں کو کراچی کے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ کراچی میں ہونے والی مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

شوگر سبسڈی دے کر عوام کی جیبوں پر اربوں کا ڈاکہ مارا گیا،لیاقت بلوچ

لاہور (عکس آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی ، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ شوگر سبسڈی دے کر عوام کی جیبوں پر اربوں کا ڈاکہ مارا گیا،پٹرول قیمتیں کم ہونے کے بعد پھر مہنگائی کے ذریعے مزید پڑھیں