سینیٹ

سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ ”پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ( اتھارٹی ) بل“ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد( عکس آن لائن) سینیٹ میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ ”پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ( اتھارٹی ) بل“ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا جبکہ”ایمیگریشن( ترمیمی)بل“ پیش کر دیا گیا جسے چیئرمین سینیٹ نے مزید غور کے لئے متعلقہ مزید پڑھیں

علی محمد خان

ٹی ایل پی پر سے پابندی ختم ہوجائے گی، علی محمد خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کیساتھ کامیاب مذاکرات کی روشنی میں پارٹی پر پابندی عائد نہیں ہوگی۔ ایک انٹرویو میں علی محمد خان نے کہا مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین اور حکومت کے مذاکرات کامیاب ،گرفتار ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے احتجاج کے معاملے پر حکومت اور سرکاری ملازمین کے مذاکرات کامیاب ہو گئے جبکہ تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔مذاکرات میں وزیر دفاع پرویز خٹک ،وفاقی مزید پڑھیں

علی محمد خان

ٹک ٹاک سے متعلق فواد چودھری کا بیان ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے، علی محمد خان

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک سے متعلق فواد چودھری کا بیان ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔ وفاقی وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان مزید پڑھیں

علی محمد خان

پاکستان افغانستان میں امن کوششوں میں تعاون کرتا رہے گا،علی محمد خان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اجتماعی ذمہ داری کے طورپرافغانستان میں امن کوششوں میں تعاون کرتا رہے گا ۔ ایک بیان میں انہوں کہاکہ پاکستان کا مزید پڑھیں

اپوزیشن

اپوزیشن عوام کے حقیقی مسائل کے حل کیلئے اپنی تجاویز دے‘ علی محمد خان

لاہور( عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمدخان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے سماجی بہبود کے احساس پروگرام سمیت مختلف فلاحی منصوبوں کے ذریعے مہنگائی پرقابوپانے کی کوشش مزید پڑھیں

علی محمد خان

فیصلے میں سقم موجود ہے، وفاقی حکومت اپیل کر سکتی ہے، علی محمد خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف غداری کیس کے فیصلے میں سقم موجود ہے اور وفاقی حکومت اپیل میں جا سکتی ہے۔ ایک انٹرویو میں وزیر مملکت علی مزید پڑھیں

علی محمد خان

وزیر اعظم کے استعفیٰ کا اپوزیشن کا مطالبہ ناقابل قبول ہے، علی محمد خان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے استعفی کا اپوزیشن کا مطالبہ ناقابل قبول ہے، وزیر اعظم عمران خان کے استعفی کا مطالبہ غیر اخلاقی ہے، گذشتہ مزید پڑھیں