شیخ رشید

20دن اہم ہیں کٹی کٹانکل آئے گا ،ستمبرستمگرہوگا،کوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے’ شیخ رشید

لاہور(عکس آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مائنس پلس فارمولا بھی ناکام ہوگا بلکہ اس سے مزید عدم استحکام پھیلے گا ،20دن اہم ہیں کٹی کٹانکل آئے گا ،ستمبرستمگرہوگااورکوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے،تاحیات نااہل مزید پڑھیں

شیری رحمان

عمران خان نے اپنے دور حکومت میں آئین، جمہوریت اور بنیادی آزادیوں کی دھجیاں اڑائیں، شیری رحمان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر شیری رحمن نے کہاہے کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں آئین، جمہوریت اور بنیادی آزادیوں کی دھجیاں اڑائیں۔ وفاقی وزیر نے اپنے بیان میں بتایاکہ اب وہ حقیقی آزادی اور حقیقی جمہوریت مزید پڑھیں

شیخ رشید

(ن) لیگ معاشی اور سیاسی عدم استحکام کے سمندر میں غرق ہوگئی’ شیخ رشید

لاہور( عکس آن لا ئن) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ (ن)لیگ معاشی اور سیاسی عدم استحکام کے سمندر میں غرق ہو گئی، ایم کیو ایم اب پاکستان پیپلز پارٹی کے ہتھے مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا، شیخ رشید

لاہور(نمائندہ عکس) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ایک ٹوئٹ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

حماد اظہر

ملکی سیاست میں عدم استحکام کا براہ راست اثر ملکی معیشت پر پڑرہا ہے ، حماد اظہر

لاہور(نمائندہ عکس ) سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے کہا کہ ملک کی سیاست میں عدم استحکام کا براہ راست اثر ملکی معیشت پر پڑرہا ہے ، نااہل حکومت سے ملک سنبھالا نہیں جارہا ،وہ قرضوں مزید پڑھیں

شیخ رشید

غریب وینٹی لیٹر پر ہے،سیاسی انتشار،خلفشار اور عدم استحکام ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ اگر آئی ایم ایف کا بیل آﺅٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے،ہفتہ کو ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ تاریخ کے بدترین مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

وزیر اعظم کا کوئی ذاتی ایجنڈہ نہیں وہ صرف ملک وقوم کی ترقی چاہتے ہیں،گورنر پنجاب

لاہو(نمائندہ عکس ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملکی ترقی کیلئے بلوچستان کی خوشحالی کو لازمی قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دشمن قوتوں سے ملک میں امن واستحکام برداشت نہیں ہورہا۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں پہلے سے زیادہ اتفاق، اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے، عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتیں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنا کر منفی سیاست کر رہی ہیں، ان لوگوں کو عوام کے مسائل سے کوئی د لچسپی نہیں۔ ہفتے کو اپنے بیان مزید پڑھیں

وزیر اعظم

افغانستان میں امن خطے کے امن کیلئے ناگزیر ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن خطے کے امن کیلئے ناگزیر ہے، افغانستان سے تین گروپ پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں جنہیں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا مزید پڑھیں