ماں

ماں سے میٹھااور مخلص رشتہ کوئی نہیں ،اللہ تعالی نے اپنے تعارف کیلئے ماںکی مثال دی جو اس کی انسانوں سے محبت کی انتہاہے ‘شہبازشریف

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے مائوں کے عالمی دن پر دنیا بھر کی مائوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہاکہ ماں سے میٹھا، مخلص ، بے غرض اور سچا رشتہ کوئی نہیں ،اللہ تعالی نے مزید پڑھیں

شیری رحمن

ملک میں سنسرشپ اور صحافیوں پر حملوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں، شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہاہے کہ ملک میں سنسرشپ اور صحافیوں پر حملوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں، میڈیا کی آزادی کیلئے پیپلز پارٹی صف اول ہے اور رہے گی۔ مزید پڑھیں

چوہدری فواد حسین

سچ بولنا تاریخ کا سب سے مشکل کام ، دنیا بھر میں صحافیوں نے جان پر کھیل کر سچ بولنے کا فرض ادا کیا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سچ بولنا تاریخ کا سب سے مشکل کام ہے، دنیا بھر میں صحافیوں نے جان پر کھیل کر سچ بولنے کا فرض ادا کیا۔ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

بھارت اورقابض بھارتی فوج کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھارت اورقابض بھارتی فوج کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ دنیا بھر میں انسانی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جمہوریت کے علمبردار بننے کے دعویدار جمہوریت کونقصان پہنچا رہے ہیں،حزب اختلاف قومی مسئلے پر بات کرے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حزب اختلاف کسی قومی مسئلے پر بات کرنا چاہتی ہے تو آئے بات کرے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک مزید پڑھیں

علی حیدر زیدی

جفاکش ماہی گیر برادری کیلئے آج بڑا دن ہے، علی حیدر زیدی

کراچی (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے کہاہے کہ محرومیوں کی دلدل میں دھنسی جفاکش ماہی گیر برادری کیلئے آج بڑا دن ہے۔ ماہی گیروں کے عالمی دن کے موقع پراپنے بیان میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

شوگر کے عالمی دن کی مناسبت سے اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام ڈاکٹر امجد ثاقب کی زیر صدارت آگاہی واک

لاہور(عکس آن لائن ) شوگر کے عالمی دن کی مناسبت سے عوام میں شعور اور آگاہی پیدا کرنے کیلئے اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام گزشتہ روز لبرٹی گول چکر میں ڈاکٹر امجد ثاقب کی زیر صدارت ایک آگاہی واک کا مزید پڑھیں

انتونیو گترس

تشدد کرنے والوں کو جوابدہی کے بغیر نہیں جانے دینا چاہئے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ تشدد کرنے والوں کو جوابدہی کے بغیر نہیں جانے دینا چاہئے، میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز دنیا بھر میں تشدد کے شکار متاثرین کی حمایت کا عالمی دن منایا گیا۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات کا بیواؤں کے عالمی دن پر بہادر کشمیری خواتین کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے بیواؤں کے عالمی دن پر بہادر کشمیری خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کے شوہرحق خود ارادیت کی جدوجہد پر قربان ہوگئے، مزید پڑھیں