ہومیو پیتھک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج کا عالمی دن 10اپریل کو منایا جائے گا

فیصل آباد (عکس آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج کا عالمی دن ”ورلڈ ہومیو پیتھی ڈے” 10اپریل کو منایا جائے گا۔اس دن کے حوالہ سے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ہیومیوڈاکٹرز ایسوسی ایشنزکے زیر اہتمام مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچائو کا عالمی دن4فروری ہفتہ منایا جائے گا

جہانیاں(عکس آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچائو کا عالمی دن 4فروری ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں اس خطرناک اور جان لیوا مرض سے آگاہی اور اس سے بچائو کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

تعلیم کو اولین ترجیح بنایا جائے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اقوام متحدہ (عکس آن لائن):اقوام متحدہ نے 24 جنوری کو منائے جانے والے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں تعلیم کو اولین ترجیح بنانے اور انسانی وسائل میں سرمایہ کاری کرنے پر زور دیا ہے ۔چینی مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

تمام شہریوں کوبغیر کسی امتیاز اور بدنامی کے معیاری صحت کی خدمات فراہم کرنے کےلئے پر عزم ہیں،عارف علوی

اسلام آباد( نمائندہ آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تمام شہریوں کو یکساں طور پر بغیر کسی امتیاز اور بدنامی کے معیاری صحت کی خدمات فراہم کرنے کےلئے پر عزم ہیں۔ایڈز کے عالمی دن مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ کی تمام اساتذہ سے نظام تعلیم کو بہتر سے بہتر کرنے کی اپیل

کراچی (نمائندہ عکس ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے تمام اساتذہ سے تعلیم کو بہتر سے بہتر کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل ہے۔ وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

سکندر سلطان راجہ

جمہوریت ایسا ارتقائی عمل ہے جسے تمام اسٹیک ہولڈرز کی بھرپور شرکت اور تعاون سے ہی حقیقت بنایا جا سکتا ہے، سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس) جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ جمہوریت ایک ایسا ارتقائی عمل ہے، جسے تمام اسٹیک ہولڈرز کی بھرپور شرکت اور تعاون سے ہی مزید پڑھیں

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صحتمند افراد خون کے عطیات دیں تاکہ زیادہ زندگیاں بچائی جا سکیں، صدر مملکت

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صحتمند افراد خون کے عطیات دیں تاکہ زیادہ زندگیاں بچائی جا سکیں۔ عطیہ خون کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے مزید پڑھیں

ہومیو پیتھک

دنیا بھر میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج کا عالمی دن ورلڈ ہومیو پیتھی ڈی10اپریل کو منایا جائے گا

اسلام آ باد (ہیلتھ رپورٹر )پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج کا عالمی دن ورلڈ ہومیو پیتھی ڈی10اپریل کو منایا جائے گااس دن کے حوالے سے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ہیومیوڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر مزید پڑھیں