کالعدم

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیدیا۔ کیس کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا، بعد ازاں وقفے کے بعد فل کورٹ کے سربراہ مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی

انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، حمزہ علی عباسی

کراچی(عکس آن لائن) اداکارحمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے۔اداکارحمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ دوسروں کے ساتھ خاص طورپراپنے خاندان والوں اورغریبوں کے ساتھ مزید پڑھیں

دھوپ اور تازہ ہوا

دھوپ اور تازہ ہوا سے کورونا وائرس پھیلنے کی رفتار کم ہوجاتی ہے، برطانوی ماہر

لندن (عکس آن لائن) برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دھوپ اور تازہ ہوا سے کورونا وائرس پھیلنے کی رفتار کم ہوجاتی ہے۔ برطانیہ میں سائنٹِفک ایڈوائزری گروپ برائے ایمرجنسی ( ایس اے جی ای) کے اہم ترین مشیر مزید پڑھیں

ضلع چنیوٹ

انسداد کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع چنیوٹ میں دکانوں، مالزوریسٹورنٹس کوسیل کردیا گیا

چنیوٹ (نمائندہ عکس آن لائن)حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی ہدایت پر انسداد کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع میں 30 دکانوں، مالزوریسٹورنٹس میں سماجی فاصلہ اور سینیٹائزر نہ ہونے اوردکانداروں کی طرف مزید پڑھیں

چوہدری سرور

بر طانیہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے میں کردار ادا کرے،چوہدری سرور

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف اراکین برطانوی پارلیمنٹ کو خط لکھ دیا۔چوہدری محمد سرور کی جانب سے لکھے گئے خط میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا معاملہ برطانوی پار مزید پڑھیں

نیب ریفرنسز

احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف کی نیب ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ موخر کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف کی نیب ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ موخر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیراں غائب اور ساہووال ریفرنس میں درخواست بریت پر فیصلہ پیر کوہونا تھا ،راجہ پرویز مزید پڑھیں

دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر

ڈیم کی تعمیر، وزیراعظم کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیے

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دیامربھاشا ڈیم کی تعمیرشروع کرنے کے اعلان نے دشمن کے تمام منصوبوں خاک میں ملادیا۔ دیامر بھاشا ڈیم ملکی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پر چار مزید پڑھیں

سمگلنگ

سمگلنگ کے خلاف کارروائی میں کسی قسم کی رعایت یا کمپرومائز نہیں ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ سمگلنگ کے خلاف کارروائی میں کسی قسم کی رعایت یا کمپرومائز نہیں ہوگا، تمام متعلقہ اداروں کی جانب سے سمگلنگ کی روک تھام اور سمگلنگ مزید پڑھیں

ہلدی

کاشتکاروں کو ہلدی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہلدی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل کے حصول کے لئے زرخیز اور مناسب نکاس والی زمین کا انتخاب کریں۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت مزید پڑھیں