پولیس ہیڈکوارٹر

افغانستان’ پولیس ہیڈکوارٹر پر کار بم دھماکا، 4 پولیس اہلکار جاں بحق

کابل (عکس آن لائن )افغانستان کے صوبے فریاب کے ضلع المار میں پولیس ہیڈکوارٹر پر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکارجاں بحق جبکہ 12 اہلکار اور 8 شہری زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبے فریاب مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد

امریکہ نے حکومت اورطالبان کے درمیان امن مذاکرات کیلئے زلمے خلیل کوافغانستان بھیج دیا

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ نے افغان حکومت اورطالبان کے درمیان امن مذاکرات میں پیشرفت کے لئے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زادکوافغانستان بھیجاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک بیا ن میں کہاگیا کہ افغان مفاہمتی عمل کے بارے میں خصوصی مزید پڑھیں

افغان نیشنل آرمی

افغانستان ،افغان نیشنل آرمی سے جھڑپوں میں 10 طالبان ہلاک.ترجمان

کابل (عکس آن لائن) افغانستان کے دو جنوبی صوبوں میں افغان نیشنل آرمی کے جوانوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 10 طالبان عسکریت پسند ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان فوج کے ترجمان کا مزید پڑھیں

صدرٹرمپ

افغانستان میں امریکی فوجیوں کے خلاف روسی خفیہ مہم پر بریفنگ نہیں ملی، ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی صدرٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں کبھی کسی نے نہیں بتایا تھا ، کہ روس کی فوجی انٹیلی جینس یونٹ نے بڑی رازداری کے ساتھ طالبان عسکریت پسندوں کو افغانستان میں امریکی فوجیوں کو مارنے مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ

عبداللہ عبداللہ طالبان کے ساتھ عبوری حکومت کے قیام سے متعلق مذاکرات پر آمادہ

کابل(عکس آن لائن) افغانستان کی اعلی کونسل برائے قومی مفاہمت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے. کہ بین الافغان مذاکرات شروع ہونے پر وہ طالبان کے ساتھ عبوری حکومت کے قیام سے متعلق بات چیت کے لیے بھی تیار مزید پڑھیں

بے بنیاد الزمات

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بے بنیاد الزمات کو مسترد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بے بنیاد الزمات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترجمان نے اقوام متحدہ کی تجزیاتی سپورٹ مانیٹرنگ ٹیم کی افغانستان کے امن سے جڑے افراد اور طالبان مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

امریکا افغانستان میں کبھی بھی جیتنے کیلئے نہیں لڑا‘صدر ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں ابتدائی کچھ عرصے کے علاوہ کبھی بھی جیتنے کے لیے نہیں لڑا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صدر ٹرمپ نے امریکی اخبار وال سٹریٹ مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد

طالبان رمضان میں انسانی بنیادوں پر سیز فائر کریں، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن (عکس آن لائن ) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے طالبان سے تشددمیں کمی اور سیز فائر کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رمضان میں انسانی بنیادوں پر سیز فائر کریں،ملٹری آپریشنز مزید پڑھیں