ٹرمپ

قتل کی دھمکی کے ساتھ ملا برادر کو ان کی رہائش گاہ کی تصویر بھیجی تھی، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ عکس)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے طالبان کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہوں نے ان کے ساتھ کیا معاہدہ توڑا تو طالبان کے شریک بانی کو “مٹا دیا” جائے گا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

طالبان

تنہائی کا شکارمگرعالمی سطح پر تجارت کی صلاحیت ہے، طالبان

کابل(عکس آن لائن)اگرچہ اگست 2021 میں امریکی انخلا کے بعد کابل میں اقتدار پر قبضہ کیے ہوئے ایک سال گزر چکا ہے تاہم طالبان حکومت میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اعتراف کیا ہے کہ طالبان حکومت اب مزید پڑھیں

طالبان

الظواہری کی لاش غائب ہے، تحقیقات کر رہے ہیں، طالبان

کابل(عکس آن لائن)افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ القاعدہ رہ نما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ تحریک الظواہری کی لاش تک مزید پڑھیں

طالبان

طالبان اور اماراتی کمپنی میں افغانستان کے ایئر پورٹس کی گرانڈ سروسز کا معاہدہ

کابل(عکس آن لائن) افغانستان میں تین ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے ملک میں برسرِ اقتدار طالبان اور متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیرِ مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کی ہلمند میں اسلحہ ڈپوپرامریکی فضائی حملے کی تردید

کابل(عکس آن لائن) طالبان حکومت نے ہلمند صوبے میں اسلحے کے ڈپوپرامریکی فضائی حملے کی تردید کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان حکومت کے قائم مقام ترجمان ذبیح اللہ مجاہدنے بیان میں میڈیا رپورٹس کومسترد کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی صوبے ہلمند مزید پڑھیں

معید یوسف

روس کے دورے کی بنیاد پرپاکستان کو تنہا سمجھنا درست نہیں، معید یوسف

لندن (نمائندہ عکس) مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ برطانوی حکومت نے وزیراعظم کے دورہ روس کو جواز بنا کر پاکستان کا دورہ منسوخ کیا ہے۔ معید یوسف نے لندن اسکول مزید پڑھیں

طالبان

اثاثے بحال نہ ہوئے توامریکا سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کریں گے،طالبان

کابل(عکس آن لائن) طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال نہ کئے گئے توامریکا سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے کہا کہ نائن الیون حملوں سے مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کابینہ نے متاثرین کو امداد دینے کے منصوبے کی منظوری دیدی

کابل(عکس آن لائن)افغانستان میں 40 سالہ جنگ کے متاثرین کو امداد دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنگ متاثرین کو امداد کے منصوبے کی منظوری امارت اسلامی کی کابینہ نے دی ہے۔کابل سے جاری ایک مزید پڑھیں

طالبان

سیاسی اور انسانی امور پربات چیت کے لیے طالبان وفد کا سوئٹرزلینڈ کا دورہ

برن(عکس آن لائن)سوئس وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ طالبان کا ایک وفد سوئس حکام اور غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ انسانی ہمدردی کے امور اور انسانی حقوق پر بات چیت کے لیے جنیوا کا دورہ کر رہا ہے۔وزارت خارجہ مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کا مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان

کابل(عکس آن لائن ) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر مزید پڑھیں