طالبان

جنگ میں مضبوط پوزیشن کے باوجود مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہیں، طالبان

کابل(عکس آن لائن)ترجمان افغان طالبان ذبیح للہ مجاہد نے کہا ہے کہ میدان جنگ میں مضبوط پوزیشن کے باوجود طالبان مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہیں۔دونوں جانب سے تحریری امن منصوبے کی تیاری میں ایک ماہ لگ سکتا ہے۔دوسری جانب ترجمان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مسئلہ بھارت افغانستان تعلقات سے نہیں، افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کرنے سے ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ بھارت افغانستان تعلقات سے نہیں، افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کرنے سے ہے،افغانستان میں تاریخ رہی ہے کہ بندوق سے حکمرانی کا فیصلہ مزید پڑھیں

طالبان

امن کیلئے طالبان کی سنجیدگی کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ طالبان، افغانستان میں تنازع کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہیں یا نہیں جبکہ طاقت کے زور پر ملک پر دوبارہ مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے طاقت کے زور پر افغانستان پر کنٹرول کیا تو تسلیم نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے طالبان کو خبردار کیا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے ذریعے مسلط کردہ حکومت کو قبول نہیں کرے گی کیونکہ ایک انٹیلی جنس رپورٹ میں متنبہ کیا گیا کہ امریکی انخلا کے بعد کابل میں مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے افغان حکومت کے خلاف عسکری دبا ئومیں مزید اضافہ کر دیا ،چھ اضلاع پر قبضہ

کابل(عکس آن لائن)طالبان نے کابل حکومت کے خلاف عسکری دبا ئومیں مزید اضافہ کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران انہوں نے مزید چھ اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔ متعدد حکومتی اہلکاروں نے اس پیش رفت مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج دوبارہ آئے گی، خلیل زاد

کابل( عکس آن لائن)امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے مزید پڑھیں

طالبان

طالبان قیام امن ممکن بنائیں، ترکی ، پاکستان، افغانستان

استنبول(عکس آن لائن)ترکی، پاکستان اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن کو ممکن بنانے کی خاطر اپنا موثر کردار ادا کریں۔تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

طالبان افغان امن عمل سے وابستہ رہیں، شاہ محمود قریشی

ابو ظہبی (عکس آن لائن)پاکستانی وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے طالبان پر افغان امن عمل سے وابستہ رہنے پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ طالبان اپنے فیصلے خود کرتے ہیں ، پاکستان انہیں آمادہ کرنے کی ہر ممکن مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک سفارت کاری کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے تاہم افغانستان میں امریکی فوج پر طالبان کی طرف سے کیے گئے کسی بھی مزید پڑھیں