وزیر اعلی سندھ

وزیر اعلی سندھ کی پی پی پی کی جیت پر تھر کے عوام کو مبارکباد

کراچی(عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی جیت پر تھر کے عوام کو مبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ تھر کی عوام نے تیر پر ووٹ لگا کر پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی محبت اور مزید پڑھیں

ترجمان جے یو آئی

چند حلقوں کے ضمنی انتخابات نے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑے کردیئے، ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ چند حلقوں کے ضمنی انتخابات نے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑے کردیئے۔ اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہاکہ کرم ایجنسی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں پی ٹی آئی کی فتح ریاست مخالف لیگی بیانیے کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے’ فیاض چوہان

لاہور( عکس آن لائن)صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں تحریک انصاف کی فتح ریاست مخالف لیگی بیانیے کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے،جہاں سے (ن)لیگ جیتے وہاں مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

ضمنی انتخابات کے نتائج نااہل حکمرانوں کے خلاف نوشتہ دیوار ہے، جے یو آئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج نااہل حکمرانوں کے خلاف نوشتہ دیوار ہے۔ اپنے بیان میں ترجمان جے یو آئی نے کہاکہ پشین سے جے یوآئی مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

نیر بخاری کی سانگھڑ اور ملیر ضمنی انتخابات میں کامیابی پر قیادت اور کارکنوں کو مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر حسین بخاری نے سانگھڑ اور ملیر ضمنی انتخابات میں کامیابی پر قیادت اور کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

بلاول بھٹو زر داری کی ضمنی انتخابات میں کامیابی پر پارٹی امیدواروں اور عوام کو مبارکباد

کراچی (عکس آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر پارٹی امیدواروں اور عوام کو مبارکباد ددیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کی طرح سینیٹ الیکشن میں شکست سلیکٹڈ وزیراعظم کی منتظر ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

(ن) لیگ ضمنی انتخابات کے ساتھ سینیٹ الیکشن میں بھی سرپرائز کیلئے تیار رہے’ فردوس عاشق اعوان

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ ضمنی انتخابات کے ساتھ سینیٹ الیکشن میں بھی سرپرائز کیلئے تیار رہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

مرکزی جمعیت اہلحدیث

مرکزی جمعیت اہلحدیث واہلحدیث یوتھ فورس تحصیل ڈسکہ کا اہم اجلاس منعقد

ڈسکہ(نمائندہ عکس آن لائن)مرکزی جمعیت اہلحدیث واہلحدیث یوتھ فورس تحصیل ڈسکہ کا اہم اجلاس دفتر مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل ڈسکہ بینک روڈ ڈسکہ میں این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

پی ڈی ایم کی جماعتوں میں انتشار پیدا ھو رھا ھے استعفے دینے میں بھی اختلافی صورت حال سامنے آ رہی ہے ،چوہدری سرور

کرمانوالا(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں میں انتشار پیدا ھو رھا ھے استعفے دینے میں بھی اختلافی صورت حال سامنے آ رہی ہے ،گیارہ جماعتوں کے نظریات رکھنے والی مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری کانواز شریف اورمولاناضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے استعفوں کے معاملہ پرپیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات اور ضمنی انتخابات میں حصہ لینے پر بضد ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ٹیلی فونک مزید پڑھیں