سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ، این اے 240 میں ضمنی انتخابات فوری ملتوی کرنے کی استدعا مسترد

کراچی (نمائندہ عکس ) سندھ ہائی کورٹ نے این اے 240 میں ضمنی انتخابات فوری ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد امیدوارمحمد اختر نے اچانک انتخابی نشان تبدیل کرنے پرعدالت سے رجوع کیا جس پرعدالت مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان

چوہدری نثار علی خان کل پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا ئیں گے

راولپنڈی(عکس آن لائن) سینئر سیاستدان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نےکل پیر کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلف اٹھانے سے قطعی طور پر میرے موقف یا سوچ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر دار ی

بلاول بھٹو زر دار ی کی شہباز شریف کو خوشاب میں ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکبا د

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو خوشاب پی پی 84 میں ضمنی انتخابات جیتنے پر مبارک باد دی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعظم کہتے ہیں گھبرا نہیں ، میں تو دوہزار اٹھارہ سے گھبرا رہا ہوں،ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کہتے ہیں گھبرا نہیں ، میں تو دوہزار اٹھارہ سے گھبرا رہا ہوں،ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، کراچی کے ضمنی انتخابات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا صوبائی الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال

اسلام آباد (عکس آن لائن)ضمنی انتخابات کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ پرعملدرآمد کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اور پنجاب کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے کے مطابق ضمنی انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کیلئے مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

امید ہے پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی 6ایڈیشنل ووٹوں کے ساتھ سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے’رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (عکس آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین ایم این اے نے امید ظاہر کی ہے کہ پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی 6ایڈیشنل ووٹوں کے ساتھ مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

واربرٹن:ضمنی انتخابات حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوئے ، روبینہ آصف کھرل

واربرٹن(نمائندہ عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) ضلع ننکانہ صاحب شعبہ خواتین کی ضلعی صدراور سماجی کارکن روبینہ آصف کھرل نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوئے عوام نے حکومت کو بری طرح مسترد کر دیا مزید پڑھیں

عثمان ڈار

الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، عثمان ڈارکا عدالت میں چیلنج کر نے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیرقانونی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ادارے آزاد ہیں اس لیے موجودہ حکومت کے خلاف فیصلہ آیا ہے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

محمدجاوید

عوام پی ٹی آئی کی تبدیلی سے بیزار ہوچکے ہیں ‘محمدجاوید

لاہور (عکس آن لائن )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا ہے کہ عوام تحریک انصاف کی تبدیلی سے بے زار ہوچکے ہیں۔ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں مزید پڑھیں