کیپٹن (ر)محمد عثمان

آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی، پنجاب میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

لاہو ر(عکس آن لائن) پنجاب میں آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کی سفارش پر محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ مزید پڑھیں

غریب چھابڑی فروش

گوجرانوالہ، کارپوریشن حکام کی گنڈا گردی نےمعمر غریب چھابڑی فروش کی جان لے لی

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) پرانی سبزی منڈی میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے انجمن تاجران سبزی منڈی کے صدر کی نظر بندی کے بعد معمر غریب چھابڑی فروش پولیس اور کارپوریشن حکام کی دھمکیوں گرفتاریوں کے خوف سے ہارٹ اٹیک مزید پڑھیں

تیل نکالنے والی فیکٹری

حافظ آباد، پریم کوٹ میں ٹائر جلا کر تیل نکالنے والی فیکٹری اہل علاقہ کے لیے وبال جان بن گئی

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن )نواحی گاﺅں پریم کوٹ میں ٹائر جلا کر تیل نکالنے والی فیکٹری اہل علاقہ کے لیے وبال جان بن گئی۔زرعی رقبہ سے ملحقہ بنی فیکٹری میں آلودہ ربڑ کے جلنے سے نکلنے والازہریلا دھواں عوام مزید پڑھیں

روٹی اور نان کی قیمت

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا سادہ روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

لاہور (عکس آن لائن)متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے سادہ روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ سادہ روٹی 100 گرام 8 روپے جبکہ 120 گرام نان 15 روپے کا کر دیا گیا۔صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی

حافظ آباد:ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کاروباری مراکز بند کروا دیئے

حافظ آباد (نمائندہ عکس آن لائن)حافظ آباد میں شہریوں اور دوکانداروں کی جانب سے لاک ڈاﺅن اور کورونا وائرس سے بچاﺅ کے حوالہ سے حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے تمام مارکیٹیں،بازار مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میرکی پریس کانفرنس

لاہور(عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ہر شہر کے مخصوص ریٹیل بازاروں کی فہرست تیار کرے اور ریٹیل مارکیٹوں کو ہفتے میں سات دن کھولا جائے۔ مزید پڑھیں

چودھری شوکت علی بھٹی

حافظ آباد:رُکن قومی اسمبلی چودھری شوکت علی بھٹی کا پاسکو گندم خریداری مرکز اقبال نگر کا دورہ

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن)رُکن قومی اسمبلی چودھری شوکت علی بھٹی نے گذشتہ روز پاسکو گندم خریداری مرکز اقبال نگر کا دورہ کیا اور وہاں پر کسانوں میں بار دانہ کی فراہمی اور گندم کی خریداری کے حوالہ سے کیے مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ

کورنا کے پھیلاﺅ کو روکنےکیلیے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لارہی ہے

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن )ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب راجہ منصور احمد نے کہا ہے کہ کورنا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لایا جارہاہے ڈپٹی ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

مہنگائی

وزیر اعظم کی صوبوں کو مہنگائی میں مزید کمی لانے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اسلام آبا د(عکس آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر وزیراعظم عمران خان نے صوبوں کو مہنگائی میں مزید کمی لانے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کر دی ۔ ہفتہ کووزیراعظم نے پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی صوبائی مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس

سیالکوٹ سے ٹائیگر فورس کو میدان میں اتارنے کی شروعات

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ سے ٹا ئیگر فورس کو میدان میں اتارنےکی شروعات کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو متحرک مزید پڑھیں