مانگا منڈی

سی او یونٹ رائیونڈ کی غفلت مانگا منڈی کی گلیا ں جوہڑ میں تبدیل

مانگا منڈی (نمائندہ عکس آن لائن)ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہ کا مرکز مانگا منڈی کے علاقے بستی نہر والا پل آبادی کے گلی محلے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے ۔بند اور نکارہ سیوریج سسٹم سے نالوں کا گندہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس

حافظ آباد:کورونا وائرس سے بچانے اور ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے خصوصی مہم شروع

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن)اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد آصف نواز کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کو کورونا وائرس سے بچانے اور ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے خصوصی مہم شروع کی گئی ہے مزید پڑھیں

جا و ید قصو ری

اجازت ملے یا نہ ملے 25دسمبر کوگوجرانوالہ میں جلسہ ہر صورت ہو کر رہے گا۔جا و ید قصو ری

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)صوبا ئی امیر جما عت اسلا می محمدجا و ید قصو ری نے کہا ہے کہ اجازت ملے یا نہ ملے 25دسمبر کوگوجرانوالہ میں جلسہ ہر صورت ہو کر رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ کو جلسے کےلئے با مزید پڑھیں

ہنگامی صورت حال

ملتان ضلعی انتظامیہ نے کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ملتان انتظامیہ نے تیاری کر لی

ملتان(عکس آن لائن ) پی ڈی ایم جلسے کے اعلان کے بعد کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے تیاری کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان جلسے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر مزید پڑھیں

سہولت بازار

حافظ آباد شہر میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تین سہولت بازار قائم

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن)حافظ آباد شہر میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تین سہولت بازار قائم ہیں جن میں شہریوں کو آٹا اور دیگر اشیائے ضروریہ بازار سے کم نرخوں پر فراہم کی جارہی ہیں۔ کسوکی روڈ، ماڈل بازار مزید پڑھیں

ضلع ننکانہ

ملک بھر کی طرح ضلع ننکانہ صاحب میں بھی یوم سیاہ کے حوالے سے ریلی کا انعقاد

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن )ملک بھر کی طرح ضلع ننکانہ صاحب میں بھی یوم سیاہ کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد نے کی۔ ریلی میں آل پاکستان کلرکس مزید پڑھیں

نان بائی ایسوسی ایشن

لاہور، نان بائیوں کا روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور( عکس آن لائن) ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد فی الحال روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن آفتاب گل نے پریس مزید پڑھیں

سید ناصر شاہ

عید کے موقع پر عوام کو ریلیف دینے کے لیے مربوط اقدامات کیے ہیں،سید ناصر شاہ

کراچی (عکس آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات ، جنگلات و جنگلی حیات اور مذہبی امور سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر عوام کو ریلیف دینے کے لئے تمام متعلقہ اداروںنے مشترکہ حکمت مزید پڑھیں

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ مون سون بارشوں کے بعد زیر آب آگیا

ڈھاکا(عکس آن لائن) بنگلہ دیش کے سیلاب کی پیش گوئی اور انتباہی مرکز کے سربراہ عارف الزمان بھویان نے بتایاہے، کہ ایک دہائی کی ریکارڈ طوفانی بارشوں سے بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ زیر آب آگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب

ننکانہ ,دھولر والا قبرستان بھینس باڑہ کا منظر پیش ، قبریں مسمار کرکے ناجائز تجاوزات .

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن) دھولر والا قبرستان میں آوراہ جانوروں کی بہتات ہوئی، قبرستان میں گدھے ، بھینس اور بکریاں سرعام قبروں کو مسمار کرنا شروع ہوگئے . جبکہ بااثر افراد نے اپنے پیاروں کی قبروں کو پختہ مزید پڑھیں