کاٹن مارکیٹ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز بادستور محتاط رویہ قائم رکھے ہوئے روئی کی خریداری جاری

کراچی (عکس آن لائن) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز بادستور محتاط رویہ قائم رکھے ہوئے روئی کی خریداری کر رہے ہیں جبکہ جنرز بھی مہنگی پھٹی محتاط ہو کے خریدتا رہا جبکہ پھٹی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کانومنتخب صدر جوبائیڈن کی جیت تسلیم کرنے سے انکار

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف جو بائیڈن کی صدارتی انتخابات میں جیت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے اورکہاہے کہ ابھی صدارتی انتخابات ختم نہیں ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس

بھاری بھر کم تنخواہ،بوئنگ طیارہ تھرمل باتھ،سینماء نئے امریکی صدرکے منتظر

واشنگٹن( عکس آن لائن)امریکا میں صدارتی انتخابات کے نتیجے میں کامیاب ہونے والے جو بائیڈن اب وائٹ ہائوس کے نئے میزبان بنیں گے۔ ایک امریکی صدر کی حیثیت سے جو بائیڈن کو نہ صرف یہ کہ دنیا کے سب سے مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات

امریکی انتخابات،جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا میں 59ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ نظر آرہا ہے کیونکہ جوبائیڈن نے ہمیشہ سے کشمیریوں کے موقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت سے مظلوم کشمیریوں کو آزادی اظہار مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جیت کیلئے پرامید ہوں، ابھی اعلان نہیں کر رہا، جو بائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن) ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نتائج سے سامنے آ رہا ہے کہ ہم جیت رہے ہیں۔ جیت کے لیے پرامید ہوں لیکن ابھی اعلان نہیں کررہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈلاوئیر میں مزید پڑھیں

نینسی پیلوسی

صدارتی انتخابات کے نتائج مرضی کے برعکس آنے پر اسپیکر نینسی پیلوسی کی دھمکی

واشنگٹن ( عکس آن لائن)امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ دوسری طرف ڈیموکریٹک پارٹی کی خاتون لیڈر اور ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدارتی انتخابات کے نتائج ان مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات

امریکی انتخابات میں جوبائیڈن کا جیت کا دعوی، ٹرمپ کا الیکشن چوری کا الزام

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم نتائج آنے سے قبل ہی دونوں صدارتی امیدواروں نے اپنی اپنی جیت کا دعوی کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکا میں پہلی ووٹنگ کے نتائج کا اعلان کردیاگیا، جوبائیڈن کامیاب

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے ایک گاوں میں صدارتی انتخابات کیلئے سب سے پہلے ووٹنگ اور نتائج کا اعلان ہو گیا۔یاس گاوں سے ڈیمو کریٹک امیدوار جو بائیڈن متفقہ طور پر تمام 5 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات

امریکی انتخابات میں سات روز باقی رہ گئے، جوبائیڈن اور ٹرمپ میں جنگ جاری

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدارتی انتخابات میں سات روز باقی رہ گئے، ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایک لاپرواہ شخص ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ جو بائیڈن نے اپنی آبائی ریاست پنسلوانیا سے غداری مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکی صدارتی انتخاب، جو بائیڈن کے جیتنے کے امکانات 87 فیصد

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدارتی انتخابات آئندہ ماہ تین نومبر کو منعقد ہوں گے جبکہ اس کے لیے امریکا کی50ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے صدر ٹرمپ کو ڈیمو مزید پڑھیں