بائیڈن

الیکٹورل کالج سے کامیابی کی تصدیق، جمہوریت کی جیت ہوئی، بائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد صدر اور نائب صدر کے انتخاب کے ذمہ دار الیکٹورل کالج نے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی کامیابی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الیکٹورل کالج کی مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ نے 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن 20 جنوری 2021 کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تمام 50 ریاستوں اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا نے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تصدیق کر دی ہے۔الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹس نے 8 کروڑ 13 لاکھ جبکہ ری پنلکنز نے 7 کروڑ 42 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔نتائج کے مطابق جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ نے 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن 20 جنوری 2021 کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جو بائیڈن کے بیٹے کیخلاف تحقیقات سے اقتدار کی منتقلی متاثر ہونے کا خدشہ

نیو یارک(عکس آن لا ئن) نو منتخب امریکی صدر جوزف بائیڈن کی تاریخی طور پر مشکل ٹرانزیشن (اقتدار کی منتقلی)کا عمل اچانک مزید پیچیدہ ہو گیا ہے۔انکے صاحبزادے ہنٹر کی مالی لین دین کی وفاقی تحقیقات نے کانگریس کے رپبلکن مزید پڑھیں

چین

چین نے امریکی انتخاب میں جو بائیڈن کی کام یابی پر خاموشی توڑ دی

بیجنگ(عکس آن لائن) امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کے تین ہفتے گزرنے کے بعد بالآخر جو بائیڈن کی کامیابی پر چین نے اپنی خاموشی توڑ دی۔چین کے ریاستی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا کو بے مقصد جنگوں میں نہیں الجھایا جائے گا’ جوبائیڈن

نیو یارک (عکس آن لائن)امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا بحر الکاہل اور بحر اوقیانوس کے سمندروں میں عالمی قیادت کا کردار ادا کرے گا اور غیر ضروری تنازعات میں اس کا کوئی کردار مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا میں صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی کامیابی سے اسرائیلی پریشان

مقبوضہ بیت المقدس( عکس آن لائن) امریکا میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رہ نما جو بائیڈن کی کامیابی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے نتیجے میں یہودی لیڈروں کو مایوسی اور پریشانی کا مزید پڑھیں

جو بائیڈن

نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن کا نئی کابینہ کے لیے ناموں پر غور

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن آئندہ ہفتے تک اپنی کابینہ کے اہم ارکان کا اعلان کر سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹ جو بائیڈن نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے وزارت خزانہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

ماسک پہننے کی ہدایت دینا سیاسی بیان نہیں ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ ماسک پہننے کی ہدایت دینا کوئی سیاسی بیان نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے امریکا کے نو منتخب صدر بننے مزید پڑھیں

کملا ہیرس

تاریخی جیت کے بعد کملا ہیرس کی کتابوں کی مقبولیت میں اضافہ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدارتی انتخابات کی تاریخ میں نائب صدر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون کملا ہیرس کی تاریخی جیت کے بعد ان کی کتابوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی نو مزید پڑھیں

جو بائیڈن

نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن کے دور میں امریکی امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کا امکان

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے صدارتی انتخابات کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق برتری حاصل کرنے والے امیدوار جو بائیڈن کے ممکنہ دورِ صدارت کے دوران امید کی جا رہی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں