ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوججز کیخلاف بولنے سے روک دیا گیا

نیویارک (عکس آن لائن ) عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گواہوں، پراسیکیوٹرز، جیوری اور ججز کے اہل خانہ کے خلاف بولنے سے بھی روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے مین ہٹن میں مجرمانہ مقدمے مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن

جوبائیڈن کے صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار

واشنگٹن(عکس آن لائن)ریاست جارجیا کا معرکہ جیتنے کے بعد امریکا کے صدر جوبائیڈن کے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننیکی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کے حاصل ووٹوں کی تعداد انیس سو اڑسٹھ سے بھی زیادہ مزید پڑھیں

نکی ہیلی

نکی ہیلی امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار

واشنگٹن(عکس آن لائن )نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور صدارتی امیدوار توثیق کرنے سے گریز مزید پڑھیں

پرابوو سوبیانتو

انڈونیشیا عام انتخابات،صدارتی امیدوار پرابوو سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا

جکارتہ (عکس آن لائن)انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار سابق جنرل پرابوو سوبیانتو نے58فیصد ووٹوں کی برتری پر جیت کا اعلان کردیا،انڈونیشیا میں انتخابی عمل میں نوجوانوں نے بڑھ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ ری پبلکن کاکس میں سرفہرست صدارتی امیدوار

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کی ریاست آئیوا میں ری پبلکن کاکس میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر سرفہرست صدارتی امیدوار بن کر ابھرے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئیوا کاکس میں ابھی یہ بات بھی سامنے نہیں آئی کہ دوسرے مزید پڑھیں

ہیلری کلنٹن

بائیڈن کا ہیلری کلنٹن کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقرر کرنے پر غور

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے ریپبلکن پارٹی کے سینئر قانون ساز ارکان پر زور دیاہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اقتدار کی سرکاری منتقلی روکنے کی کوشش جاری رکھنے کے باوجود بائیڈن مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات

امریکی انتخابات میں سات روز باقی رہ گئے، جوبائیڈن اور ٹرمپ میں جنگ جاری

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدارتی انتخابات میں سات روز باقی رہ گئے، ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایک لاپرواہ شخص ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ جو بائیڈن نے اپنی آبائی ریاست پنسلوانیا سے غداری مزید پڑھیں

ٹرمپ

جوبائیڈن جیت بھی گئے تو تین ماہ سے زیادہ حکومت نہیں کر سکیں گے ،ٹرمپ

واشنگٹن ( عکس آ ن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار کو کڑی نکتہ چینی کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ بائیڈن کے جیت جانے کی صورت میں وہ 3 ماہ سے زیادہ حکومت نہیں کر مزید پڑھیں

جو بائیڈن

انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد کابینہ میں مسلم اراکین کو شامل کروں گا،جوبائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے . کہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی صورت میں اپنی کابینہ میں مسلم اراکین کو شامل کروں گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان کی زبان پھر پھسل گئی

واشنگٹن (عکس آن لائن ) امریکا کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی اور وہ خود کو جوبائیڈن کہنے کے بجائے جوبائیڈن کا شوہر کہہ بیٹھے۔77برس کے جوبائیڈن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے ذریعے ایک مزید پڑھیں