شہزادہ ہیری

ہیری کی دھماکہ خیز کتاب کے بعد برطانوی شاہی خاندان کی خاموش رونمائی

لندن (عکس آن لائن )شہزادہ ہیری کی دھماکہ خیز انکشافات پر مبنی کتاب کی مارکیٹ میں ہاتھوں ہاتھوں بکنے کے بعد برطانوی شاہی خاندان کے افراد پہلی مرتبہ عوامی سطح پر نمودار ہوئے۔تاہم انہوں نے اس مقصد کے لے ابنے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کی شاہ چارلس سے ملاقات،ملکہ کے انتقال پر تعزیت

لندن (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں شاہ چارلس سے ملاقات کی اور ملکہ ایلزیبتھ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شاہی خاندان اور پاکستانی قوم کے درمیان پیار و محبت کا رشتہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

شاہی خاندان

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری پربرطانوی میڈیا کی تنقید

لندن(عکس آن لائن)شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری برطانوی میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری برطانیہ کے ہوم آفس کی جانب سے اپنے بچوں کو برطانیہ میں سیکیورٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

شہزادہ فلپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کی موت پر شاہی خاندان اور برطانیہ کے لوگوں سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر مزید پڑھیں

شہزادہ فلپ

ملکہ برطانیہ کے شوہر، شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لندن (عکس آن لائن)ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے شوہر، برطانیہ کی تاریخ میں طویل ترین عرصے تک رائل کونسورٹ کے عہدے پر رہنے والے شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔شہزادہ فلپ کی موت کا اعلان شاہی خاندان مزید پڑھیں

ہیری اور میگھن

ہیری اور میگھن دوبارہ بھی انکشافات کرسکتے ہیں، عالمی میڈیا

لندن(عکس آن لائن)شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل شاہی خاندان کے ساتھ تعلقات بہتر نہ ہونے پر ایک مرتبہ پھر حالیہ انٹرویو کی طرح بات کرسکتے ہیں۔عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق اگر شاہی خاندان کے ساتھ جوڑے کی بدنظمی جاری مزید پڑھیں

شہزادہ چارلس

شہزادہ چارلس اور شہزادہ ولیم کا خفا ہیری سے رابطہ بھی بیکار گیا

لندن(عکس آن لائن)برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس اور ان کے بڑے بیٹے شہزادہ ولیم کی جانب سے خفا شہزادے ہیری سے فون پر رابطہ کیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق متنازع انٹرویو کے بعد شہزادہ چارلس اور شہزادہ ولیم مزید پڑھیں

شہزادہ ولیم

ہیری اور میگھن کا انٹرویو ، شہزادہ ولیم شاہی خاندان کی حمایت میں بول پڑے

لندن(عکس آن لائن)ہیری اور اہلیہ میگھن کے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے متنازع انٹرویو پر شہزادہ ولیم برطانوی شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرویو کے بعد اپنے پہلے ردِعمل میں ہیری کے بڑے بھائی شہزادہ مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز

سعودی ولی عہد سے امریکی صدر کا رابطہ، شاہ سلمان کی خیریت دریافت

ریاض (عکس آن لائن) سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت بارے دریافت مزید پڑھیں