افتخار علی ملک

وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لئے بڑا پیکیج امید کی کرن ، صدر سارک چیمبر

لاہور (عکس آن لائن) سارک چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لئے بڑا پیکیج امید کی کرن ہے اور ایسے وقت میں جب ملکی صنعت کو مزید پڑھیں

حفیظ شیخ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ایک مشکل فیصلہ ہے ،حفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہاہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ایک مشکل فیصلہ ہے ، نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ اورحکومت کی کارگردگی کا مزید پڑھیں

شیڈول بینکوں

شیڈول بینکوں کے مجموعی کھاتوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران 15.01 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) شیڈول بینکوں کے مجموعی کھاتوں کی تعداد میں گزشتہ ایک سال کے دوران 15.01 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مئی 2020 ء کے اختتام پرشیڈول بینکوں کے مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

چالیس ہزاروالے انعامی بانڈز واپس کرنے والے شہریوں کو 254 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) چالیس ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے والے شہریوں کواب تک254 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کی گئی ہے۔ سی ڈی این ایس حکام کے مطابق 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی مزید پڑھیں

مغربی یورپ

مغربی یورپ کے لیے پاکستانی برآمدات کے حجم میں 1.88 فیصداضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) مغربی یورپ کے ممالک جرمنی، فرانس، بیلجئیم، نیدرلینڈ اورسوئٹزرلینڈ کے لیے پاکستان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے ابتدائی8 مہینوں کے دوران 1.88 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بنک کے اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں

صنعتوں

صنعتوں کو کم از کم تین ماہ کا مارک اپ معاف کرنے کامطالبہ

فیصل آباد(عکس آن لائن)آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن نے سٹیٹ بنک سے صنعتوں کو کم از کم تین ماہ کا مارک اپ معاف کرنے کامطالبہ کردیاہے۔ایسوسی ایشن کے چیئر مین چوہدری محمد نوازکاکہناتھاکہ صنعتیں کروناوائرس سے پیداشدہ صورتحال مزید پڑھیں

سونے کی درآمدات

سونے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8.89 فیصدکمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں سونے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 8.89 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات پاکستان اورسٹیٹ بنک کی طرف سے مزید پڑھیں