چینی صدر

چین اور چلی کے درمیان ترقی و خوشحالی کو فروغ ملا ہے، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ سے چلی کے صدر گیبریل بوریک نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔چلی کے صدر چین کے سرکاری دورے اور تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم سے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات ،وزیراعظم سے ہدایات لیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر فیصل نے وزیراعظم سے پاکستان اور برطانیہ کے سفارتی تعلقات میں مزید بہتری کے مزید پڑھیں

چین -ایریٹریا

چین -ایریٹریا سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ

بیجنگ (عکس آن لائن)۲۴مئی کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور ایریٹریا کے صدر عیسائیس ایفورکی نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔بدھ مزید پڑھیں

سفارتی تعلقات

ہونڈوراس سمیت 182 ممالک چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کر چکے

بیجنگ (عکس آن لائن) تائیوان کےساتھ “سفارتی تعلقات منقطع کرنے” کے بعد ،ہونڈوراس نے عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا۔ پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اب تک دنیا کے 182 مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

ہنڈوراس کا چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ ایک سیاسی فیصلہ ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور ہونڈوراس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام سے متعلق ایک سوال کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہنڈوراس کا چین کے ساتھ مزید پڑھیں

چھن گانگ

چین اوریوکرین کے تعلقات کی ترقی کو برقرار رکھاگیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چھن گانگ نے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران

سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی اہم پیش رفت

بیجنگ (عکس آن لائن) سعودی عرب او ر ایران نے چھ سے دس مارچ تک بیجنگ میں بات چیت کی جس کے بعد چین،سعودی عرب اور ایران نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا اور سعودی عرب اور ایران کے سفارتی مزید پڑھیں

سفارتی تعلقات کا خیرمقدم

مختلف ممالک کی جانب سے سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کا خیرمقدم

بیجنگ (نمائندہ عکس) عوامی جمہوریہ چین، سلطنت سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران نے بیجنگ میں ایک سہ فریقی مشترکہ بیان جاری کیا۔ تینوں ممالک نے اعلان کیا کہ سعودی عرب اور ایران ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں، جس مزید پڑھیں