نواز شریف

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے دبئی سے خصوصی طیارہ بک کرالیا گیا

لندن(عکسں آن لائن)مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کےلیے دبئی سے اسپیشل طیارہ بک کرائے جانے کی تصدیق ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف جس خصوصی پرواز سے پاکستان پہنچیں گے اسے امید پاکستان کا نام دیا مزید پڑھیں

سعودی عرب

انقرہ میں دہشت گرد حملے کی مذمت، ہر قسم کے تشدد کو مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب نے انقرہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے ترکیہ کی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گرد حملے کی کوشش کی کی شدید مذمت کی۔ اس حملے میں متعدد ترک مزید پڑھیں

ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ

سعودی عرب میں 6 ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب میں چھ ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے لاؤس کو پنالٹیز پر ہرایا، قومی ٹیم نے مقررہ وقت میں 1ـ1 مزید پڑھیں

سعودی عرب

بیت المقدس کو ہی فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کیا جائے، سعودی عرب

ریاض( عکس آن لائن)سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بغیر مشرقِ وسطی میں امن ممکن نہیں اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاکی کی بے حرمتی کی مذمت

ریاض (عکس آن لائن)سعودی وزارتِ خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری کیے گئے مذمتی بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

بین الاقوامی اور علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مثبت کوشش کررہے ہیں، سعودی عرب

نیویارک(عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کا ملک سلامتی اور استحکام کے قیام، جامع ترقی پر توجہ مرکوز کرنے اور بات چیت، پرسکون اور کشیدگی میں کمی کے لیے گنجائش مزید پڑھیں

انیق احمد

سرکاری حج سکیم میں شارٹ اور لانگ حج پیکج متعارف کرانے کی کوشش کر رہے ہیں، انیق احمد

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر مذہبی امور انیق احمد کی زیر صدارت جمعرات کو حج 2023 کے حوالے سے ڈی بریفنگ سیشن منعقد ہوا جس میں ڈی جی حج جدہ، ایئرلائنز، بینک، ڈائریکٹرز حاجی کیمپ، حج گروپ آرگنائزرز کے نمائندوں مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کا سوڈان کی امداد سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب نے اگلے ہفتے سوڈان میں جنگ کے خلاف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد اور ردعمل پر مشترکہ طور پر ایک کانفرنس کی میزبانی کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی نے وزارت مزید پڑھیں

سعودی عرب

چین 430ارب ڈالر کیساتھ عرب ملکوں کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، سعودی عرب

ریاض(عکس آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چین 430 ارب ڈالر کے ساتھ عرب ملکوں کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ انہوں نے عرب ممالک اور چین کے درمیان شراکت داری اور مزید پڑھیں

اوپیک معاہدے

اوپیک معاہدے میں 2024تک توسیع کا اعلان

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب نے جولائی میں تیل پیداوار کو محدود کرنے سے متعلق اوپیک پلس معاہدے کے حصے کے طور پر اپنی پیداوار میں نمایاں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے مزید پڑھیں