فیصل قریشی

فیصل قریشی نے ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ مکمل ہونے پر اپنی ڈاڑھی صاف کرا لی

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکار فیصل قریشی نے ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ مکمل ہونے پر اپنی ڈاڑھی صاف کرا لی۔ فیصل قریشی کو ایک پراجیکٹ میں ڈاڑھی کے ساتھ کردار ادا کرنا تھا اور کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق انہوںنے کئی ہفتے شیوبڑھا ئی اور ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کے دوران بھی ڈاڑھی رکھی ۔پراجیکٹ کے مکمل ہونے کے بعد فیصل قریشی نے دوبارہ کلین شیو کر الی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں