محمد زبیر

پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں ، ابھی بھی ہمارے ساتھ چلے گی، محمد زبیر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں ، ابھی بھی وہ ہمارے ساتھ چلے گی ۔ ایک انٹرویو میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے مزید پڑھیں

ایران

ایران نے اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں پرقدغنیں عائدکردیں

تہران (عکس آن لائن)ایران نے اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے(آئی اے ای اے)کے معائنہ کاروں پر پابندیاں عاید کردی ہیں اور اب وہ اس کی حساس جوہری تنصیبات کا اچانک معائنہ نہیں کرسکیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان

عام آدمی کا مفاد ،انکو ہر ممکنہ ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عام آدمی کا مفاد اور انکو ہر ممکنہ ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ سب سے زیادہ غریب طبقات پر پڑتا مزید پڑھیں

کامران خان بنگش

پشاور،صوبے میں کورونا وباء سے صحت یابی کی شرح 71فیصد تک پہنچ چکی ہے،کامران بنگش

پشاور(عکس آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات وبلدیات کامران خان بنگش نے کہا ہے، کہ کورونا وباء کے حوالے سے یہ خوش آئند بات ہے کہ صوبے میں کورونا وباء سے صحت یابی کی شرح مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ،کورونا وائرس کے باعث چار ماہ سے بند اسنوکرز کلب مالکان نے احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ( نمائندہ عکس آن لائن ) کورونا وائرس کے باعث چار ماہ سے بند اسنوکرز کلب مالکان نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اسنوکر انڈسٹری سے وابستہ انڈسٹری کیلئے ریلیف فنڈ قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسنوکرز مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

شہباز شریف کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں،فیاض الحسن چوہان

لاہور (عکس آن لائن ) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں، ن لیگ کے صدرجس دھج سے ریلیف لینے عدالت گئے، امید مزید پڑھیں

عثمان بزدار

سابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا، عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے حکومت کا بڑا اقدام ، میاں اسلم اقبال

لاہور(عکس آن لائن) کورونا وبا سے پاکستان سمیت عالمی معیشت متاثر ہوئی ہے، غیر ذمہ دارانہ رویوں کے باعث پاکستان میں کورونا وبا تیزی سے پھیلی ہے، عوام کے تعاون کے بغیرکورونا کے پھیلاؤ کو روکنا ممکن نہیں۔ ان خیالات مزید پڑھیں