سیمنٹ

سیمنٹ کی برآمدات میں مئی کے دوران 13.22فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی2020ء کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں13.22فیصد اضافہ ہوا ہے. جبکہ جاری مالی سال کے دوران برآمدات میں6.79 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق مئی 2020ء مزید پڑھیں

ویکسین

جرمنی میں کرونا وائرس کی ایک اور ممکنہ ویکسین تیار،جلد انسانوں پر اس کی آزمائش کا آغاز

برلن (عکس آن لائن ) جرمنی کی ایک غیر معروف بایوٹیکنالوجی فرم کیورویک نے کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تیار کرلی ہے اور وہ جلد انسانوں پر اس کی آزمائش کا آغاز کرے گی۔ بایو این ٹیک کے بعد وہ مزید پڑھیں

نوول کروناوائرس

چینی مین لینڈ پر نوول کروناوائرس کے28نئے کیسز کی تصدیق،چینی قومی صحت کمیشن

بیجنگ(عکس آن لائن) چین کے قومی صحت کمیشن نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر بدھ کے روز نوول کروناوائرس کے 28نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 24مقامی سطح پر ترسیل اور4درآمدی ہیں۔ قومی صحت کمیشن نے مزید پڑھیں

صدر وقائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف

احتساب عدالت نے شہباز شریف کو یکم جولائی کو طلب کرلیا

لاہور( عکس آن لائن)احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر وقائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کو یکم جولائی کو طلب کرلیا ،احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز میں 11جون کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری مزید پڑھیں

شہباز شریف

چینی انکوائری کمیشن کی حتمی رپورٹ نہ آنا عمران نیازی صاحب کا اعترافِ جرم اور ملی بھگت ہے،شہباز شریف

لاہو ر (عکس آن لائن ) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار د یتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

شاہی خاندان

سعودی عرب کے شاہی خاندان کے کم سے کم 150 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

نیویارک (عکس آن لائن)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی خاندان کے کم سے کم 150 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عطاالرحمان

6 سے 7 ہزار کرونا کیسز مزید رپورٹ ہونے کا خدشہ ہے،ڈاکٹر عطاالرحمان

کراچی (عکس آن لائن ) معروف سائنس دان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹاسک فورس کے کو چیئرمین ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا ہے کہ میرا اندازہ ہے کہ 6 سے 7 ہزار کرونا کیس اور رپورٹ ہوں گے۔ نجی ٹی وی گفتگو مزید پڑھیں