وودہولڈنگ ٹیکس

نان کیش بینکنگ ٹرانزیکشنز پر وودہولڈنگ ٹیکس وصولیوں میں 35فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں اضافہ کے باعث نان کیش بینکنگ ٹرانزیکشنز پر وودہولڈنگ ٹیکس وصولیوں میں 35فیصد کمی ہوئی ہے۔ گذشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران نان کیش بینکنگ ٹرانزیکشنز پروود ہولڈنگ مزید پڑھیں

افغان طالبان تحریک

امریکیوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ اوباما دور سے شروع ہوا، طالبان کا انکشاف

کابل (عکس آن لائن) افغان طالبان تحریک نے امریکی اخبار کی رپورٹ کے حوالے سے دھماکا خیز انکشاف کیا ہے۔ اخبار کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس بات کا علم تھا کہ مزید پڑھیں

ادویہ سازی کے شعبہ

ادویہ سازی کے شعبہ کی شرح نمو میں گذشتہ مالی سال کے دوران 5.38 فیصد کمی، جائزہ رپورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 2019-20ء کے مطابق دوران سال ادویہ سازی کے شعبہ کی شرح نمو میں 5.38 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ مالی سال 2018-19ء کے دوران ادویات تیارکرنے والی مقامی صنعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (عکس آن لائن ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرول کا بہت بڑا بحران آیا، پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرول بحران کیخلاف مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی نے ایشیا کپ کیلئے پی ایس ایل 6 کی قربانی کو خارج از امکان قراردیدیا

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی نے ایشیا کپ کیلئے پی ایس ایل 6 کی قربانی کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ایشیائی ایونٹ رواں سال ہی کسی نیوٹرل مزید پڑھیں

کپتان کی کنٹرول ٹاور

کراچی طیارہ حادثہ،پی آئی اے، سی اے اے ذمہ دار قرار تحقیقاتی رپورٹ پیش

کراچی (عکس آن لائن) کراچی میں پیش آنے والے پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے جس میں قومی ائیرلائن اور سول ایوی ایشن کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی برآمدات میں مئی کے دوران 13.22فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی2020ء کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں13.22فیصد اضافہ ہوا ہے. جبکہ جاری مالی سال کے دوران برآمدات میں6.79 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق مئی 2020ء مزید پڑھیں

ویکسین

جرمنی میں کرونا وائرس کی ایک اور ممکنہ ویکسین تیار،جلد انسانوں پر اس کی آزمائش کا آغاز

برلن (عکس آن لائن ) جرمنی کی ایک غیر معروف بایوٹیکنالوجی فرم کیورویک نے کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تیار کرلی ہے اور وہ جلد انسانوں پر اس کی آزمائش کا آغاز کرے گی۔ بایو این ٹیک کے بعد وہ مزید پڑھیں

نوول کروناوائرس

چینی مین لینڈ پر نوول کروناوائرس کے28نئے کیسز کی تصدیق،چینی قومی صحت کمیشن

بیجنگ(عکس آن لائن) چین کے قومی صحت کمیشن نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر بدھ کے روز نوول کروناوائرس کے 28نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 24مقامی سطح پر ترسیل اور4درآمدی ہیں۔ قومی صحت کمیشن نے مزید پڑھیں