روس

ترکیہ میں کوئی بھی صدرمنتخب ہو،دوطرفہ تعلقات جاری رہنے اورگہرے ہونے چاہئیں، روس

انقرہ(عکس آن لائن)روسی صدارتی محل کریملن نے اس توقع کااظہارکیا ہے کہ روس اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعاون جاری رہے گا، گہرا اور وسیع ہوگا،اس بات سے قطع نظرکہ صدارتی انتخابات میں کون فاتح ٹھہرتا ہے۔غیرلکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

روس

روس کا کرغزستان میں فوجی تنصیبات میں اضافے کا فیصلہ

ماسکو(عکس آن لائن)روس، وسطی ایشیائی ملک کرغزستان میں فوجی تنصیبات میں اضافہ کرے گا۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کرغزستان کے ہم منصب صدر جباروف سے ملاقات کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن کا مزید پڑھیں

جدیدترین پیٹریاٹ

امریکا نے یوکرین کو جدیدترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام دیدیا

واشنگٹن (عکس آن لائن)روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو امریکا کا جدید ترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا۔خبرایجنسی کے مطابق یوکرینی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم یوکرین پہنچ گیا ہے۔ یوکرینی وزیردفاع اولیکزی مزید پڑھیں

مصدق ملک

معاملات طے پاگئے، پاکستان نے روس سے رعایتی تیل کا پہلا آرڈر دیدیا ، مصدق ملک

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے روس سے رعایتی تیل کا پہلا آرڈر جاری کر دیا ہے،وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ روس کے ساتھ معاملات طے پاگئے مزید پڑھیں

مصدق ملک

سستے تیل کیلئے روس کیساتھ کمرشل ڈیل جلد فائنل ہو جائے گی،مصدق ملک

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ٹرانسپورٹیشن اور انشورنس کے تمام معاملات طے ہو چکے ہیں سستے تیل کیلئے روس کیساتھ کمرشل ڈیل آخری مراحل میں ہے، جلد فائنل ہو مزید پڑھیں

روس

روس نے یوکرین امن مذاکرات نیو ورلڈ آرڈر کے قیام سے مشروط کر دئیے

نیویارک (عکس آن لائن)یونی پولر بالادستی کو مسترد کرتے ہیں، روس نے یوکرین امن مذاکرات نیو ورلڈ آرڈر کے قیام سے مشروط کردیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کے دوران سرگئی لاروف نے کہا کہ مزید پڑھیں

روس

ہمارے خلاف یوکرینی دہشت گرد حملوں میں مغربی انٹیلی جنس ملوث ہے،روس

ماسکو( عکس آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی فوج کے وار بلاگر کی ایک دھماکے میں ہلاکت کے تین دن بعد مغربی انٹیلی جنس سروسز کا نام لینے بغیر الزام لگایا ہے کہ یوکرین ان کے مزید پڑھیں

روس

تیل قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈیوں کے مفادمیں ہے،روس

ماسکو(عکس آن لائن)کریملن نے کہا ہے کہ روس، سعودی عرب اوردوسرے بڑے تیل پیداکنندگان ممالک کی جانب سے یومیہ پیداوار میں کٹوتی کے اعلان کے بعد قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور یہ عالمی منڈیوں کے مفادمیں ہے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں