شاہ محمود

بھارتی قابض افواج کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری ظلم و بربریت تشویشناک ہے،شاہ محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری ظلم و بربریت تشویشناک ہے، بھارتی قابض افواج، فرضی آپریشنز کے ذریعے، کشمیری مزید پڑھیں

برائن ہک

ایران پر اسلحہ کی پابندی غیرمعینہ مدت کے لیے عاید کی جانی چاہیے،برائن ہک

تہران(عکس آن لائن)ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایران پر اسلحہ کے حصول پرعاید کردہ پابندیوں میں غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع ہونی چاہیے۔ 2015 کوایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پائی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس

دنیا بھرمیں کوروناسے ہلاکتیں تین لاکھ 66ہزار،60لاکھ سے زائد افرادمتاثر

نیویارک(عکس آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 60 لاکھ 33 ہزار 754 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 66 ہزار 890 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 30 لاکھ 5 ہزار مزید پڑھیں

وباء کا عروج

روس میں کورونا وائرس کی وباء کا عروج ابھی باقی ہے، صدر ولادی میر پیوٹن

ماسکو (عکس آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں کورونا وائرس کی وباء کا عروج ابھی باقی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگرچہ مزید پڑھیں

نیویارک ٹائمز

امریکا،ٹرمپ مخالف واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز پر مقدمہ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم چلانے والی ٹیم نے معروف اخباروں واشنگٹن پوسٹ اور نیو یارک ٹائمز پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے،ٹرمپ کی شہرت کو نقصان پہنچانے پر واشنگٹن پوسٹ ہرجانہ مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

ترکی اور روس شامی صوبہ ادلب میں دیرپا فائر بندی پر عملدرآمد کریں،فرانسیسی صدر

پیرس(عکس آن لائن)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ترکی اور روس پردونوں رہنماؤں کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں زور دیا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب میں دیرپا فائر بندی پر عملدرآمد کریں ، یہ بات ایلسی محل نے کہی۔ ماسکوباغیوں مزید پڑھیں

شام کی صورتحال

روس، فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں کے ساتھ شام کی صورتحال پر بات چیت کریں گے، ترک صدر

انقرہ (عکس آن لائن ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ روس، فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں میں شمال مغربی شام کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔ ازمیر میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

جرمن صدر

امریکا، چین اور روس دنیا کو مزید خطرناک بنا رہے ہیں، جرمن صدر کا الزام

میونخ (عکس آن لائن)جرمنی کے صدر نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ پر بالواسطہ تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن، چین اور روس پر عالمی عدم اعتماد عدم تحفظ کا الزام عائد کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سالانہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے مزید پڑھیں

مسلمان بلاگر

روس، صدر پیوٹن کے مخالف مسلمان بلاگر کی گردن کٹی لاش برآمد

ماسکو(عکس آن لائن)روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے سخت مخالف مسلمان بلاگر کی فرانس کے ہوٹل میں گردن لاش برآمد ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق مسلمان بلاگر عمران علی کی میت فرانس کے ہوٹل سے برآمد کی گئی، گردن کو تیز مزید پڑھیں

نیٹو سربراہ

یورپ میں امریکہ کے زیر انتظام فوجی مشقوں کا ہدف روس نہیں ، نیٹو سربراہ

برسلز (عکس آن لائن) نیٹو کے سربراہ جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مشرقی یورپ میں وسیع پیمانے پر فوجی مشقوں کے لئے امریکی و اتحادی دستوں کی آمد میں روس کے خلاف کوئی مقصد کارفرما نہیں ۔ فرانسیسی مزید پڑھیں