ملکی قرضوں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ

کراچی(عکس آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کے مقابلے زیادہ حکومتی اخراجات کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8 مہینوں کے دوران ملکی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

پاک چین سیاحتی تبادلوں کے سال

چین، پاک چین سیاحتی تبادلوں کے سال کے موقع پر دو دستاویزی فلموں کی رونمائی

اسلام آ با د(عسکن آن لائن) موجودہ سال چین پاک سیاحتی تبادلوں کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے ۔اتوار کے روز چا ئنہ میڈ یا گرو پ کے مطا بق اس مناسبت سے بیجنگ میں پاکستانی سفارت مزید پڑھیں

فرخ حبیب

پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ کے پارٹی اکانٹس تک رسائی مانگ لی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ کے پارٹی اکاونٹس تک رسائی مانگ لی، اس سلسلے میں وزیرمملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی جس میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ دونوں جماعتوں کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

کمر کی تکلیف بڑھ رہی ہے ،ذاتی معالج کو جیل میں شہباز شریف تک رسائی دی جائے ‘ مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذاتی معالج کو جیل میں شہباز شریف تک رسائی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں شہبازشریف کی کمر کی تکلیف زیادہ ہونے کا ذمہ دار مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا ویکسین ، پہلے استعمال کی توقع 2021 کے اوائل تک نہیں کی جاسکتی،عالمی ادارہ صحت

جنیوا (عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ماہرین کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرنے میں اچھی پیشرفت کر رہے ہیں تاہم اس ویکسین کے پہلے استعمال کی توقع 2021 کے اوائل تک نہیں کی جاسکتی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کوروناوائرس کی ویکسین تیار کرنے کیلئے 31 ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار،عالمی ادارہ صحت

جنیوا(عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ اسے کوروناوائرس کی ویکسین تیار کرنے کیلئے اگلے بارہ ماہ کے دوران اکتیس ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار ہے۔ امداد فراہم کرنے کے حوالے سے بڑے سربراہ اجلاس سے مزید پڑھیں