عثمان بزدار

عوامی نمائندے اپنے اضلاع میں انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھیں‘وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اراکین اسمبلی کے نام خط لکھ دیا۔ انہوں نے کہا عوامی نمائندے اپنے اضلاع میں انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھیں، ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں کیخلاف کارروائی کی مانیٹرنگ کریں۔سردار عثمان مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

عوام ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی پر سامان کا 10 فیصد انعام پائیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عوام سے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی کریں اور ضبط سامان کا 10 فیصد انعام پائیں۔فردوس عاشق اعوان مزید پڑھیں

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس

چنیوٹ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کیلئے ہمہ وقت متحرک ہیں، ڈپٹی کمشنر

چنیوٹ(نمائندہ )اشیائےخورد نوش کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ضلع میں وافر سٹاک موجود ہے جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کیلئے ہمہ وقت متحرک ہیں جنہوں نے رواں ماہ تینوں تحصیلوں میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارچ اور مزید پڑھیں

صوبائی وزیراطلاعات

بزدارحکومت باتوں سے زیادہ کام پریقین رکھتی ہیں، صوبائی وزیراطلاعات

لاہور (عکس آن لائن ) وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کے بروقت انتظامی فیصلوں سے کورونا پھیلاوکو محدود کرنے میں مدد ملی ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

گرانفروش اورذخیرہ اندوز معاشرے کے مجرم، کسی رعایت کے مستحق نہیں : میاں اسلم اقبال

لاہور (عکس آن لائن) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اشیاء ضروریہ کی دستیابی، قیمتوں اور مانیٹرنگ کے امور کاجائیزہ لیا گیا۔ صوبائی وزیر نے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹور

یوٹیلٹی سٹور پر آٹے اور چینی کی قلت، جڑواں شہروں میں آٹا 70 روپے فی کلو تک پہنچ گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں آٹے قیمت 70 روپے فی کلو سے زائد تک پہنچ گئی ہے۔ سروے کے مطابق بڑے سٹوروں پر چکی آٹا 69 روپے سے 71 روپے فی مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

ضرورت پڑی تو ذخیرہ اندوزوں کا تمام سامان غریبوں میں تقسیم کردیں گے،مرتضی وہاب

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سینی ٹائزرز اور اشیائے ضروریہ کی ذخیرہ اندوزی انتہائی غلط ہے، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے، سختی کرنی پڑی تو ذخیرہ اندوزوں کا تمام سامان مزید پڑھیں