جسپریت بمراہ

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل پہلی ترجیح والدہ سے ملنا ہے، جسپریت بمراہ

نئی دہلی (عکس آ ن لائن)بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ کر والدہ سے ملنے کیلئے بے تاب ہیںاور کہاہے کہ پاکستان کے خلاف میچ سے قبل پہلی ترجیح والدہ سے ملنا مزید پڑھیں

دہلی میں مزید ایک ہفتے کے لیے لاک ڈائون کا اعلان،میٹر وبس بھی نہیں چلے گی

نئی دہلی (عکس آن لائن)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی میں لاک ڈائون میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی نے کہا کہ اس مرتبہ لاک ڈان میں مزید سختی کی مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ، نوجوان فنکار بھی حمایت میں نکل آئے

نئی دہلی( عکس آن لائن )کاشتکاروں کا متنازع قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، کسانوں کی حمایت میں نوجوان فنکار بھی سامنے آ گئے۔ چندی گڑھ کے چوک میں گلوکاروں نے نغمے، گیت اور ٹپے گا کرلوگوں کا جذبہ بڑھایا۔بھارتی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف کوئی شک و شبہ نہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے، کوئی شک و شبہ نہیں کہ بھارت کیاکرنےکی کوشش کررہاہے، بھارت نے پاکستانی سفارتکاروں پرجاسوسی کےالزام لگائے، بھارت مزید پڑھیں

دہلی فسادات

دہلی فسادات، گھر جلانے سے پہلے لوٹنے کا انکشاف

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت کے دارالحکومت دہلی میں جاری فسادات میں مسلمانوں کے گھر جلانے سے پہلے لوٹ مار کی گئی۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں اس بات کا اعتراف کیا کہ دہلی میں جاری مسلم کش فسادات میں مسلمانوں مزید پڑھیں

دہلی

دہلی میں مسلما نو ں پر تشدد قابل مزمت ، مو دی آ گ سے نہ کھیلے ،کا نگر یس

دہلی (عکس آن لائن ) بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور کانگریس کے رہنما چدمبرم نے کہا کہ دہلی میں ہونے والے تشدد اور جانوں کا ضیاع تشویشناک ہے۔ لوگ غیر سنجیدہ ، بے حس اورنا اہل قائدین کو اقتدار مزید پڑھیں