ہمایوں اختر خان

(ن) لیگ نے اپنے دور میں جو ترقی دکھائی قوم کو اس کی بہت بڑی قیمت چکائی، ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے، کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گائیڈ لائنز کے مطابق متعدد قانونی اور انتظامی اقدامات اٹھائے ہیں مزید پڑھیں

بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے، کہ قوم دہشتگردی کے خلاف سینہ سپر اپنی فورسز کے ساتھ مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی

بلوچستان‘ دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید‘آئی ایس پی آر

راولپنڈی(عکس آن لائن) بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہوگئے۔واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے‘مچھ میں ‘5 جوان اور ایک سویلین ڈرائیور شہید ہوا‘شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار احسان اللہ، نائک مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

غیر ملکی کھلاڑیوں کی پی ایس ایل میں شرکت پرامن پاکستان کی واضح دلیل ہے،فردوس

سیالکوٹ(عکس آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کا پی ایس ایل میں حصہ لینا پاکستان کے محفوظ ہونے کی واضح دلیل ہے ، پاکستان اب دہشتگردی مزید پڑھیں

جواد ظریف

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے علاقائی تعاون کی ضرورت ہے، جواد ظریف

تہران(عکس آن لائن) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے دہشتگردی کی روک تھام کی طرح مزید علاقائی تعاون کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

ٹرمپ کا بیان قیام امن کیلئے ہماری کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد( عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارت میں کھڑے ہو کر ٹرمپ کا دہشتگردی کے خلاف ہمارے مثبت کردار کے اعتراف سے بھارتی بیانیہ دفن ہو گیا ہے مزید پڑھیں

چین

دہشتگردی کی مالی معاونت، پاکستانی کردار قابل تعریف، چین

بیجنگ(عکس آن لائن)چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے کی خاطر دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لئے بہت کوششیں کیں۔چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پاکستان ذمہ دار ریاست ہے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم نے عظیم قربانیاں دیں ہیں

اسلام آباد ( عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم نے عظیم قربانیاں دیںہیں، فنانشل ایکشن مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی دہشتگردی سے متعلق رپورٹ مایوس کن ہے ،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے دہشت گردی کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار کرتاہے،پاکستان میں کوئی دہشت گرد گروپ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس

ایف اے ٹی ایف اجلاس،دہشتگردی کی مالی امداد کے خلاف پاکستان کے اقدامات پر غور

پیرس(عکس آن لائن ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خاتمے کے لیے پاکستان کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ اتوار مزید پڑھیں