پی سی بی

پی سی بی کا دورہ پاکستان کیلئے جنوبی افریقا کے بورڈ سے رابطہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے جنوبی افریقا کے بورڈ سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی اور جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول پر بات چیت مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں 14اور 15 اکتوبر کوکراچی میں2ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ اعلان کرتا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 16سال بعد پہلی مرتبہ دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں 2 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ یہ میچز 14 اور 15 اکتوبر کوکراچی مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم

انگلینڈ کی ٹیم اب ستمبر اکتوبر 2021 میں محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے پاکستان آ سکتی ہے، ذرائع

لاہور(عکس آن لائن)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال ممکنہ دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم اب ستمبر اکتوبر 2021 میں محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے پاکستان آ سکتی ہے۔خیال رہے کہ ای سی بی مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ بورڈ

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کیلئے پی سی بی کی دعوت کی تصدیق کردی

لندن (عکس آن لائن)انگلش کرکٹ بورڈ نے دورے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت کی تصدیق کردی۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2021 کے شروع میں دورے کی دعوت دی ہے، اس حوالے سے پی سی بی مزید پڑھیں

دورہ پاکستان

انتہائی اہم شخصیت کا کل ہو گا دورہ پاکستان

لاہور (عکس آن لائن ) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدروولکان بوزکیرکل پاکستان آئیں گے۔ وولکان بوزکیر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دورہ پاکستان کی تصدیق کردی، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر کے دورہ پاکستان کے دوران مزید پڑھیں

عرفان پٹھان

جاوید میانداد کے میرے بارے میں کمنٹس پر والد برہم ہوگئے تھے،عرفان پٹھان

ممبئی(عکس آن لائن) سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے انکشاف کیاہے کہ 2004 کے دورہ پاکستان میں جاوید میانداد کے میرے بارے میں کمنٹس پر والد برہم ہوگئے تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عرفان پٹھان نے انکشاف کیا کہ 2004 مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ترک صدررجب طیب اردوان کا دورہ پاکستان بڑی اہمیت کاحامل ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترک صدررجب طیب اردوان کا دورہ پاکستان بڑی اہمیت کاحامل ہے ان کے اس دورے سے نئے دورکا آغاز ہوگا اورپاکستان کے ترکی سے تعلقات متاثرہونے کی تمام مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

ترک صدر کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کیلئے تجارتی تعلقات کے فروغ کا سنہری موقع ہے‘افتخار علی ملک

لاہور(عکس آن لائن)بزنس کمیونٹی نے ترک صدر طیب اردگان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دونوں مسلم ممالک کے لئے تجارتی اور کاروباری تعلقات کے فروغ کا ایک سنہری موقع قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے مزید پڑھیں

کمارسنگاکارا

ایم سی سی کے آنے سے ٹیموں کی دورہ پاکستان کیلئے حوصلہ افزائی ہوگی‘ کمارسنگاکارا

لاہور(عکس آن لائن) ایم سی سی کے کپتان کمارسنگاکارا نے کہا کہ پہلی مرتبہ 2000 میں پاکستان آیا تھا، اس وقت وقار یونس، وسیم اکرم اور انضمام الحق جیسے کئی نامور کھلاڑی پاکستان ٹیم کا حصہ تھے،پاکستان کا کھانا ، مزید پڑھیں

اسد مجید خان

صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کیلئے بات چیت جاری، اسد مجید خان

ہیوسٹن(عکس آن لائن) امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے لیے بات چیت جاری ہے، پاکستان امریکا کیساتھ7دہائیوں پرمحیط تعلقات کی قدرکرتاہے ، امریکا سے مثبت اور بہتر مزید پڑھیں