دورہ پاکستان

انتہائی اہم شخصیت کا کل ہو گا دورہ پاکستان

لاہور (عکس آن لائن ) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدروولکان بوزکیرکل پاکستان آئیں گے۔ وولکان بوزکیر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دورہ پاکستان کی تصدیق کردی،
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر کے دورہ پاکستان کے دوران انکی وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات ہو گی،
جنرل اسمبلی کے صدر کا دورہ پاکستان پہلے طے تھا لیکن انہوں نے دورہ ملتوی کر دیا تھا،پہلے انہوں نے 26 جولائی کو پاکستان آنا تھا، دورہ پاکستان کی دعوت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دی تھی۔ وولکن بوزکر نے لکھا کہ دورہ پاکستان فلائیٹس میں ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے ملتوی کیا۔

 دورہ پاکستان
دورہ پاکستان

اپنا تبصرہ بھیجیں