اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج

اسلا م آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم و بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

شیخ رشید کی درخواست خارج ،نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری درست قرار

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی تقرری درست قرار دے دی،عدالت عالیہ نے نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری کیخلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی تقرری مزید پڑھیں

اسد قیصر

ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست خارج کر دی۔ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، لائوڈ اسپیکر کے استعمال اور احتجاج کے کیس کی سماعت جسٹس طارق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کی درخواست خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ ہائیکورٹ میں سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست ناقابل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ، اڈیالہ جیل عملے کی معطلی کے خلاف درخواست خارج

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل عملے کی معطلی کے خلاف درخواست خارج کردی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اڈیالہ جیل عملے کی معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قراردی۔ چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

درخواست خارج

گلوکارہ میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کرنے کی درخواست خارج

لاہور(عکس آن لائن) سیشن کورٹ نے ہتک عزت کیس میں گلوکارہ میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج خان محمود کی عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف گلوکار علی ظفر کے ہتک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، عمران اسماعیل اورشیخ رشید کےخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ میں ناظم جوکھیوقتل کیس میں نامزد پیپلز پارٹی کےرکن قومی اسمبلی جام کریم بجار کی وطن واپسی پر گرفتار کرنے کے بیان پر گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کےخلاف توہین مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں پب جی گیم پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا۔ عدالت نے عدم پیروی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

مالی بے ضابطگیوں کے الزام سے بری ہونے کے باوجود ایڈہاک ملازم ریگولر ہونے کا حقدار نہیں ‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور( عکس آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ مالی بے ضابطگیوں کے الزام سے بری ہونے کے باوجود ایڈہاک ملازم ریگولر ہونے کا حقدار نہیں ہوگا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے آصف مشتاق کی درخواست پر مزید پڑھیں