چینی

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 20ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی

لاہور( عکس آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک سے قبل 20ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی۔بتایا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 70ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے تحت 20ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کرلی ہے۔ آخری مزید پڑھیں

چینی کا بحران

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہوگیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا،ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا اسٹاک تقریبا ختم ہوگیا ہے اور نئی خریداری تاحال نہیں ہو سکی ہے، شہری یوٹیلیٹی اسٹورزپر سبسڈی والی مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

اپنی مرضی کے مطابق عالمی منڈی سے خام تیل کی خریداری پاکستان کا حق ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے روس سے خام تیل کی خریداری مذاکرات کے بعد عمل میں لائی گئی ، یہ پاکستانی معشیت کیلئے بہت اہم ہے کیونکہ یہاں توانائی کے مسائل ہیں، پاکستان مزید پڑھیں

روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا، مصدق ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

خریداری

گاڑیوں کی خریداری کے لئے فراہم کئے گئے قرضوں میں اپریل 2021 کے دوران 36 فیصد سے زائد اضافہ

لاہور( عکس آن لائن)گاڑیوں کی خریداری کے لئے فراہم کئے گئے قرضوں میں اپریل 2021 کے دوران 36 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2021 کے دوران آٹو فنانسنگ کی مد میں 293 ارب روپے کے قرضے مزید پڑھیں

سمبڑیال

سیکرٹر ی معدنیات پنجاب اوراسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال نےرمضان بازار کادورہ کیا،اسٹالوں کا جائزہ لیا

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن )سیکرٹر ی معدنیات پنجاب عامر اعجاز اکبر کا سمبڑیال رمضان بازار کادورہ، رمضان بازاروں میں آٹے اور چینی سمیت دیگر اشیائے خورد نوش کے اسٹالوں کا معائنہ، خریداری کیلئے آئے ہوئے شہریوں سے رمضان بازار مزید پڑھیں

وفاقی وزیر فواد چوہدری

کم قیمت پر کورونا ویکسین جلد مہیا کرنا ہمارا ٹارگٹ ہے، وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے بنائی گئی کمیٹی کا ہدف کم قیمت پر جلد از جلد ویکسین مہیاکرنا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ، کورونا ویکسین کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت نے حکومت کو کورونا ویکسین خریداری سے روکنے کی درخواست پر کیس کی سماعت کی عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا دوران مزید پڑھیں