شیخ رشید

حکومت کے تابوت میں آخری کیل راناثنااللہ ٹھونکیں گے، شیخ رشید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل راناثنااللہ ٹھونکیں گے، معیشت قومی سلامتی کی حیثیت اختیار کررہی ہے، فتنہ آصف زرداری نے 2 بھائیوں میں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حکومت کو بلدیاتی الیکشن میں شکست نظر آئی تو الیکشن ملتوی کروادیئے، حلیم عاد ل شیخ

کراچی (نمائندہ عکس) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو بلدیاتی الیکشن میں شکست نظر آئی تو الیکشن ملتوی کروا دیئے۔ حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بجلی مہنگی

حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی،جس پرکل سماعت کے بعد نیپرا اپنا فیصلہ نوٹی فکیشن کے لے وفاقی حکومت کو بھجوائے گا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

اگر مسائل کا واحد حل الیکشن ہیں تو پی ٹی آئی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت سے استعفے دے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم کے مشیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سازش کا بیانیہ بڑی سازش ہے، سپریم کورٹ نے سب کچھ واضح کر دیا ہے،قمر زمان کائرہ نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

شوکت ترین

آئی ایم ایف سے پیسے ملے تو چیزیں آسان ہو جائیں گی، شوکت ترین

اسلام آبادر(نمائندہ عکس)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)سے پیسے ملتے ہیں تو چیزیں آسان ہو جائیں گی۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم لیوی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حکومت کی سیاست گردی انتہا ء کی ہے’حلیم عادل شیخ

لاہور(نمائندہ عکس) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کی سیاست گردی انتہا ء کی ہے،سندھ کے قائد حزب اختلاف کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔وہ لاہور ہائیکورٹ میں شورٹی بانڈ جمع کرانے کے مزید پڑھیں

سبطین خان

(ن) لیگ کے چار ایم پی اے ہمارے پاس آ رہے ہیں ، اب پنجاب میں حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی’سبطین خان

لاہور (نمائندہ عکس) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سبطین خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے چار ایم پی اے ہمارے پاس آ رہے ہیں ، اب پنجاب میں حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی۔پنجاب اسمبلی میں مزید پڑھیں