حلیم عادل

سندھ ڈوب ر ہا ہے ، سندھ کے وزرا پنجاب میں حمزہ کا دفاع کرنے میں مصروف ہیں،حلیم عادل

کراچی (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں برسات متاثرین کے رلیف کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں