حماس

فلسطینی قوم پر مظالم میں امریکا برابر کا شریک ہے، حماس

غزہ ( عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے عالمی فوج داری عدالت کی طرف سے فلسطینیوں کے اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات پرامریکا کی مخالفت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ فلسطینی قوم پر مظالم مزید پڑھیں

حماس

جوبائیڈن فلسطینیوںکے خلاف ظالمانہ پالیسیاں ختم کریں، حماس

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ امریکا میں اقتدار کی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ حماس کو ڈونلڈ ٹرمپ کے جانے کا کوئی افسوس نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میںج حماس مزید پڑھیں

حماس

فلسطینی اتھارٹی کا انتخابات کرانے کا اعلان، حماس کا خیرمقدم

مقبوضہ بیت االمقدس(عکس آن لائن )فلسطینی صدر محمود عباس نے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہاگیاکہ 22 مئی کو پارلیمانی انتخابات اور 31 جولائی مزید پڑھیں

حماس

چھ ماہ کے دوران جامع انتخابات کرانے کے لیے تیار ہیں،حماس

دوحا (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت چھ ماہ کے اندر اندر فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کرانے اور ان میں حصہ مزید پڑھیں

حماس

فلسطینی مصالحت کے لیے دوبارہ کوششیں کر رہے ہیں،اسماعیل ھنیہ

دوحا(عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی دھڑوں میں قومی مصالحت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے دوبارہ کوششیں کر رہی ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں

اسماعیل ھنیہ

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام مسلم امہ میں انتشار پھیلانے کی سازش ہے،حماس

مقبوضہ غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حکومتوں کے تعلقات استوار کرنے سے صہیونی ریاست کو تحفظ ملے گا اور اس کے نتیجے میں خطے مزید پڑھیں

حماس

غزہ پر جارحیت مسلط کرنے کی تمام ذمہ داری اسرائیل پر عاید ہوگی، حماس

مقبوضہ غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کی طرف سے مسلسل کیے جانے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے کہا کہ مزید پڑھیں

حماس

اسرائیل سے معاہدے سیاسی غلطی ہے،حماس کا 30ممالک کے سربراہان کو خط

مقبوضہ غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے 30 مسلمان اور عرب ممالک کے سربراہان کو مکتوب ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے ان ملکوں کی قیادت سے اسرائیل کے ساتھ مزید پڑھیں

اسماعیل ھنیہ

قطر کے قومی دن پر اسماعیل ھنیہ کی امیر قطر کو مبارک باد

دوحا (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ھنیہ نے قطر کے قومی دن کے موقعے پر امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں

حماس

ہیکل سلیمانی کے نقشے کی تشہیر مسجد اقصی کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار

مقبوضہ غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پارلیمانی بلاک اصلاح و تبدیلی کی جانب سے مسجد اقصی پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی انتہا پسندوں کی جانب سے نام مزید پڑھیں