حسن نصراللہ

حزب اللہ نے اسرائیل کے علاقے ایلات پر حملے کی دھمکی دے دی

بیروت(عکس آن لائن)حزب اللہ نے اسرائیل کے علاقے ایلات پر حملے کی دھمکی دے دی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ جنوبی لبنان کے علاقے نبطیہ اور السوانہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کی ڈیل منظورنہیں،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس نے غزہ کی پٹی میں قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے ایسے مطالبات پیش کیے ہیں جنہیں ہم قبول نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

یوآو گیلنٹ

غزہ جنگ کا تیسرا مرحلہ زیادہ طویل ہوگا،اسرائیلی وزیردفاع

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے بتایا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی پر جنگ کے تیسرے مرحلے کی طرف بڑھ رہا ہے، جس میں شدید فوجی کارروائیوں کی سطح میں کمی اور خصوصی کارروائیوں کی طرف مزید پڑھیں

اینالینا بیئربوک

حماس کو ہتھیار ڈال دینے چاہئیں،جرمن وزیرخارجہ

برلن ( عکس آن لائن)جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئر بوک نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت، وقار اور تحفظ کے ساتھ رہنے کا حق ملنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل روانگی سے پہلے جرمن وزیر مزید پڑھیں

جوزف بوریل

اسرائیل لبنان کو جنگ میں گھسیٹنے سے باز رہے ،یورپی یونین

نیویارک ( عکس آن لائن)یورپی یونین خارجہ اور سلامتی امور کے سربراہ جوزف بوریل نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ لبنان کو جنگ میں گھسیٹنے سے باز رہے ۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں مزید پڑھیں

حزب اللہ

حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف نئی قسم کے ہتھیار استعمال کرنے کا دعوی

بیروت (عکس آن لائن)لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں ان کے مسلح گروپ نے نئی اقسام کے ہتھیار کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

ٹرمپ

حزب اللہ اسمارٹ، اسرائیلی وزیر دفاع احمق ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو انتہائی اسمارٹ جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع Yoav Gallant کو احمق قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ریلی سے خطاب مزید پڑھیں

حسن نصر اللہ

حزب اللہ کے قائد کی خلیجی ممالک سے تعاون کی اپیل

بیروت(عکس آن لائن)لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے خلیجی ریاستوں سے مالی تعاون کی اپیل کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں وہ خلیجی ممالک سے تعاون کی مزید پڑھیں