جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔ لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم کے رخصت پر ہونے مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ توشہ خانہ اور القادر مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل چیلنج

اسلام آباد(عکس آن لائن) بانی پاکستان تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کیخلاف مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی

ہم کسی صورت الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (عکس آن لائن )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے، ہماری استدعا رہی ہے کہ شفاف الیکشن ہوں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن کیس،جیل ٹرائل کیخلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل

لاہور (عکس آ ن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل دے دیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی فل بنچ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست فل بینچ کو منتقل

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست فل بینچ کو بھجوا دی۔ پیر کے روز لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے حکمنامے کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریری حکمنامہ جاری کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جیل ٹرائل اور جج کی تعیناتی کیخلاف اپیل کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جیل ٹرائل مزید پڑھیں