صدر جو بائیڈن

رمضان سے پہلے جنگ بندی نہ ہوئی توصورتحال خطرناک ہوجائیگی، بائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ رمضان سے پہلے جنگ بندی نہ ہوئی تو صورتحال بہت خطرناک ہو جائے گی، یہ یروشلم اور اسرائیل کے لیے بہت بہت خطر ناک ہو سکتا ہے۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں

چین

چین کا امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے پر گہری مایوسی کا اظہار

بیجنگ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مطالبے کے حوالے سے امریکہ کی ویٹو کردہ قرارداد کے مسودے پر اجلاس جاری رکھا۔بدھ کے روز اقوام متحدہ میں چین مزید پڑھیں

کملا ہیرس

امریکی نائب صدرکا غزہ میں جنگ بندی اورامداد کی ترسیل یقینی بنانے پرزور

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر جنگ بندی پر رضامند ہو جائے جبکہ اسرائیل پر غزہ میں امداد کی ترسیل کو بڑھانے پر بھی زوردیا۔ خبر رساں مزید پڑھیں

جوبائیڈن

غزہ میں جنگ بندی سے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے، بائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا اور سب خاموش ہیں، سعودیہ کی سلامتی کونسل پر تنقید

جنیوا(عکس آن لائن) سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں غزہ کی تباہی پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی

امریکہ  غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں بڑی رکاوٹ  ہے، چینی میڈ یا 

اقوام متحدہ (عکس آن لائن)  امریکہ نے غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مسودے کو ایک بار پھر ویٹو کر دیا۔ اس مسودے کا بنیادی مقصد غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی پر عمل درآمد، مزید پڑھیں

جلیل عباس جیلانی

پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے،جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ رفح میں اسرائیلی بمباری اور مزید پڑھیں