جوبائیڈن

غزہ میں جنگ بندی سے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے، بائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا جس کیلئے بہت سے عرب ملک تیار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں